بانی پی ٹی آئی کی ناجائز قید کو ختم ہونا پڑے گا، علیمہ خان
راولپنڈی (این این آئی)بانی پی ٹی آئی کی ہمشیرہ علیمہ خان نے کہا ہے کہ وقت آرہا ہے کہ بانی پی ٹی آئی کی ناجائز قید کو ختم ہونا پڑے گا۔اڈیالہ جیل کے باہر میڈیا سے گفتگو میں علیمہ خان نے کہا کہ وقت آرہا ہے کہ بانی پی ٹی آئی اور بشریٰ بی بی… Continue 23reading بانی پی ٹی آئی کی ناجائز قید کو ختم ہونا پڑے گا، علیمہ خان