پیر‬‮ ، 05 مئی‬‮‬‮ 2025 

غیر ملکی کرنسی برآمد کیس میں ایئر ہوسٹس کی ضمانت منظور

datetime 28  اگست‬‮  2024

غیر ملکی کرنسی برآمد کیس میں ایئر ہوسٹس کی ضمانت منظور

لاہور ( این این آئی) اسپیشل کسٹم کورٹ نے غیر ملکی کرنسی برآمد کیس میں لاہور ائیر پورٹ سے گرفتار ائیر ہوسٹس آسیہ قربان کی ضمانت منظور کرلی۔اسپیشل جج رائے یاسین شاہین نے ملزمہ کی ضمانت کا تحریری فیصلہ جاری کر دیا جس میں ماڈل ایان علی کے ہائیکورٹ کے فیصلے کا حوالہ بھی دیا… Continue 23reading غیر ملکی کرنسی برآمد کیس میں ایئر ہوسٹس کی ضمانت منظور

معصوم بچیوں سے نازیبا حرکات کرنے والا ملزم گرفتار

datetime 28  اگست‬‮  2024

معصوم بچیوں سے نازیبا حرکات کرنے والا ملزم گرفتار

لاہور ( این این آئی) لاہور میں معصوم بچیوں سے نازیبا حرکات کرنے والے ملزم کو گرفتار کرلیا گیا۔ایس ایچ او گرین ٹائون نے پولیس ٹیم کے ہمراہ توفیق کالونی میں کارروائی کرتے ہوئے ملزم جاوید کو جدید ٹیکنالوجی کی مدد سے گرفتار کیا۔ پولیس کے مطابق ملزم اسکول سے واپس جاتی ہوئی بچیوں کے… Continue 23reading معصوم بچیوں سے نازیبا حرکات کرنے والا ملزم گرفتار

عمران خان نے بنگلا دیش سے شکست کے بعد محسن نقوی کی اہلیت پر سوال اٹھا دیا

datetime 27  اگست‬‮  2024

عمران خان نے بنگلا دیش سے شکست کے بعد محسن نقوی کی اہلیت پر سوال اٹھا دیا

راولپنڈی(این این آئی)پاکستانی کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان اور سابق وزیراعظم عمران خان نے ٹیسٹ سیریز کے پہلے میچ میں بنگلا دیش کے ہاتھوں شکست کے بعد پی سی بی چیئرمین محسن نقوی کی کرکٹ سے متعلق انتظامی صلاحیتوں پر سوال اٹھا دیا۔اڈیالہ جیل میں قید بانی پاکستان تحریک انصاف عمران خان نے سماجی رابطے… Continue 23reading عمران خان نے بنگلا دیش سے شکست کے بعد محسن نقوی کی اہلیت پر سوال اٹھا دیا

گاڑیوں کی من پسند نمبر پلیٹس، تین کیٹیگریز بنا دی گئیں

datetime 27  اگست‬‮  2024

گاڑیوں کی من پسند نمبر پلیٹس، تین کیٹیگریز بنا دی گئیں

لاہور( این این آئی) من پسند نمبروں کی پلیٹس کوکیٹگریز کو حتمی شکل دے دی گئی۔ذات برادری،سیاسی پارٹیوں اورسیاسی شخصیات کے ناموں کی پلیٹس نیلامی میں شامل نہیں کی جائیں گی۔من پسند نمبر 3کیٹگریز میں جاری ہونگے ، 5لاکھ سے 50 لاکھ قیمت مقرر کرنے کی سمری منظوری کے لئے بھجوا دی گئی۔اپنے نام و… Continue 23reading گاڑیوں کی من پسند نمبر پلیٹس، تین کیٹیگریز بنا دی گئیں

”ہمت کارڈ” ایم او یو پر دستخط،وزیر اعلیٰ مریم نواز شریف کا 15ـستمبر سے ادائیگی شروع کرنے کا حکم

datetime 27  اگست‬‮  2024

”ہمت کارڈ” ایم او یو پر دستخط،وزیر اعلیٰ مریم نواز شریف کا 15ـستمبر سے ادائیگی شروع کرنے کا حکم

لاہور ( این این آئی)وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف ہر کمزور طبقے کی آواز بن گئیں،سپیشل افراد کے لئے ہمت کارڈ کا وعدہ بھی پورا کر دیا۔ وزیراعلی مریم نواز شریف کی موجودگی میں محکمہ سوشل ویلفیئر اور بنک آف پنجاب کے درمیان ایم او یو پردستخط کئے گئے۔ایم او یو پر سیکرٹری سوشل… Continue 23reading ”ہمت کارڈ” ایم او یو پر دستخط،وزیر اعلیٰ مریم نواز شریف کا 15ـستمبر سے ادائیگی شروع کرنے کا حکم

نجی بینک کے باہر کیش وین سے ڈاکوؤں 3 کروڑ چھین کر فرار

datetime 27  اگست‬‮  2024

نجی بینک کے باہر کیش وین سے ڈاکوؤں 3 کروڑ چھین کر فرار

اسلام آباد(این این آئی)فراش ٹاؤن کے علاقے تھانہ شہزاد ٹاؤن کی حدود میں واقع الائیڈ بینک کے باہر کیش وین سے کیش منتقلی کے دوران ڈاکوؤں 3کروڑ کیش کے دو بیگ چھین کر فرار ہوگئے۔ ذرائع کے مطابق کیش وین بینک کے باہر کھڑی تھی اور کیش منتقل کیا جا رہا تھا کہ اسی دوران… Continue 23reading نجی بینک کے باہر کیش وین سے ڈاکوؤں 3 کروڑ چھین کر فرار

حکومت کا سپریم کورٹ کے ججز کی تعداد بڑھا کر23کرنے کا فیصلہ

datetime 27  اگست‬‮  2024

حکومت کا سپریم کورٹ کے ججز کی تعداد بڑھا کر23کرنے کا فیصلہ

اسلام آباد(این این آئی)حکومت نے سپریم کورٹ کے ججز کی تعداد بڑھانے پر غور شروع کردیا۔نجی ٹی وی کے مطابق حکومتی رکن بیرسٹر دانیال چودھری نے کہاہے کہ معلوم ہواہے کہ سپریم کورٹ کے ججز کی تعداد 23کرنے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔انہوںنے کہاکہ عدالت عظمیٰ میں ججز کی تعداد میں اضافے کابل آئندہ ہفتے… Continue 23reading حکومت کا سپریم کورٹ کے ججز کی تعداد بڑھا کر23کرنے کا فیصلہ

چینی پیپلز لبریشن آرمی کے جنرل لی چیاؤمنگ کو نشان امتیاز ملٹری سے نواددیاگیا

datetime 27  اگست‬‮  2024

چینی پیپلز لبریشن آرمی کے جنرل لی چیاؤمنگ کو نشان امتیاز ملٹری سے نواددیاگیا

اسلام آباد(این این آئی)صدر مملکت آصف علی زرداری نے پاک چائنہ تعلقات میں کردار ادا کرنے پر چینی پیپلز لبریشن آرمی گراؤنڈ فورسز کے کمانڈر جنرل لی چیاؤمنگ کو نشان امتیاز ملٹری سے نواز دیا۔اس حوالے سے ایوان صدر میں تقریب منعقد ہوئی جہاں صدر مملکت آصف علی زرداری نے انہیں انعام تفویض کیا۔ تقریب… Continue 23reading چینی پیپلز لبریشن آرمی کے جنرل لی چیاؤمنگ کو نشان امتیاز ملٹری سے نواددیاگیا

محکمہ اسکول ایجوکیشن سندھ کے 157 ملازمین کے بیرون ممالک مقیم ہونیکا انکشاف

datetime 27  اگست‬‮  2024

محکمہ اسکول ایجوکیشن سندھ کے 157 ملازمین کے بیرون ممالک مقیم ہونیکا انکشاف

کراچی(این این ئی) محکمہ اسکول ایجوکیشن سندھ کے 157 گھوسٹ ملازمین کے بغیر بتائے بیرون ممالک مقیم ہونے کا انکشاف ہوا جن کے خلاف دو روز میں کارروائی کی ہدایت کر دی گئی۔سیکریٹری اسکول ایجوکیشن کو 157 گھوسٹ ملازمین کو نوکریوں سے برطرف کرنے کی سفارش کی گئی ہے جس پر سیکریٹری نے غیر حاضر… Continue 23reading محکمہ اسکول ایجوکیشن سندھ کے 157 ملازمین کے بیرون ممالک مقیم ہونیکا انکشاف

1 287 288 289 290 291 292 293 294 295 296 297 12,241