پیر‬‮ ، 23 جون‬‮ 2025 

ہم نے احتجاج بند کردیا تو یہ لوگ عمران خان کو فوجی جیل میں ڈال دینگے،علیمہ خان

datetime 30  ستمبر‬‮  2024

ہم نے احتجاج بند کردیا تو یہ لوگ عمران خان کو فوجی جیل میں ڈال دینگے،علیمہ خان

راولپنڈی(این این آئی)بانی پی ٹی آئی عمران خان کی بہن علیمہ خان نے کہا ہے کہ عمران خان کو اگر جیل سے نکالنا ہے تو پْرامن احتجاج جاری رکھنا ہوگا ورنہ یہ لوگ عمران خان کو فوجی جیل میں بھی ڈال سکتے ہیں۔پیراڈیالہ جیل کے باہر صحافیوں سے بات چیت میں انہوں نے کہا کہ… Continue 23reading ہم نے احتجاج بند کردیا تو یہ لوگ عمران خان کو فوجی جیل میں ڈال دینگے،علیمہ خان

خاتون اے ایس پی کی جعلی وردی پہن کر سی سی پی او آفس پہنچ گئی

datetime 30  ستمبر‬‮  2024

خاتون اے ایس پی کی جعلی وردی پہن کر سی سی پی او آفس پہنچ گئی

لاہور( این این آئی)خاتون اے ایس پی کی جعلی وردی پہن کر سی سی پی او آفس پہنچ گئی ،سول لائنز پولیس نے خاتون کو حراست میں لے کر تحقیقات شروع کر دیں ۔ سکیورٹی پر تعینات اہلکاروںکے مطابق خاتون نے پولیس وردی پہن رکھی تھی تاہم فینسی جوتا ہونے کی وجہ سے شک گزرا… Continue 23reading خاتون اے ایس پی کی جعلی وردی پہن کر سی سی پی او آفس پہنچ گئی

یہ آئینی ترمیم کے ذریعے دوسرےمعنوں میں مارشل لا لگا رہے تھے، مولانا فضل الرحمن

datetime 30  ستمبر‬‮  2024

یہ آئینی ترمیم کے ذریعے دوسرےمعنوں میں مارشل لا لگا رہے تھے، مولانا فضل الرحمن

پشاور (این این آئی)جمعیت علمائے اسلام(ف) کے سربراہ مولانا فضل الرحمن نے کہا ہے کہ اس پارلیمان کے پاس اتنی بڑی ترمیم کا مینڈیٹ نہیں ہے اور ان سے یہ ترمیم کرانا بذات خود ناانصافی ہے، اگر آپ آئینی ترمیم میں بنیادی حقوق کو بھی ڈبو دیتے ہیں اور فوج کو اتنا مضبوط کریں کہ… Continue 23reading یہ آئینی ترمیم کے ذریعے دوسرےمعنوں میں مارشل لا لگا رہے تھے، مولانا فضل الرحمن

راولپنڈی میں احتجاج: عمران خان اور گنڈاپور کیخلاف دہشتگردی کا مقدمہ درج

datetime 30  ستمبر‬‮  2024

راولپنڈی میں احتجاج: عمران خان اور گنڈاپور کیخلاف دہشتگردی کا مقدمہ درج

راولپنڈی(این این آئی)راولپنڈی میں پی ٹی آئی کے احتجاج اور توڑ پھوڑ کے معاملے پر بانی پی ٹی آئی عمران خان اور وزیر اعلیٰ خیبرپختونخوا علی امین گنڈاپور کے خلاف دہشت گردی کا مقدمہ درج کر لیا گیا۔مقدمہ تھانہ نیو ٹاؤن میں سب انسپکٹر عمر صدیق کی مدعیت میں درج کیا گیا۔مقدمے میں کار سرکار… Continue 23reading راولپنڈی میں احتجاج: عمران خان اور گنڈاپور کیخلاف دہشتگردی کا مقدمہ درج

پاکستان کا ایسامثالی گاؤں جہاں تمام اختیارات امام مسجد کے پاس ہیں

datetime 30  ستمبر‬‮  2024

پاکستان کا ایسامثالی گاؤں جہاں تمام اختیارات امام مسجد کے پاس ہیں

کمالیہ (این این آئی)کمالیہ کے نواحی علاقہ ماموں کانجن میں ایک ایسا گاؤں ہے جہاں پر تمام اختیارات امام مسجد کے پاس ہیں، گاؤں میں سگریٹ نوشی پر پابندی ہے شادی بیاہ پرگانے بجانے اور آتش بازی پرپابندی ہے اور علاقے کی صفائی کا ذمہ خود گاؤں والوں نے اٹھا رکھا ہے۔ پنجاب کے ضلع… Continue 23reading پاکستان کا ایسامثالی گاؤں جہاں تمام اختیارات امام مسجد کے پاس ہیں

جماعت اسلامی کے سابق سینیٹر مشتاق احمد کو اہلیہ سمیت گرفتار کرلیا گیا

datetime 30  ستمبر‬‮  2024

جماعت اسلامی کے سابق سینیٹر مشتاق احمد کو اہلیہ سمیت گرفتار کرلیا گیا

اسلام آباد(این این آئی)اسلام آباد پولیس نے دفعہ 144کی خلاف ورزی پر جماعت اسلامی کے سابق سینیٹر مشتاق احمد کو گرفتار کر لیا ۔اسلام آباد پولیس نے سابق سینیٹر مشتاق احمد کی اہلیہ کو بھی حراست میں لے لیا ہے۔ سابق سینیٹر مشتاق احمد سمیت 10مظاہرین کو اسلام آباد پریس کلب کے باہر سے گرفتار… Continue 23reading جماعت اسلامی کے سابق سینیٹر مشتاق احمد کو اہلیہ سمیت گرفتار کرلیا گیا

اے ایس آئی کی ساتھی کیساتھ مل کر میٹرک کی طالبہ سے اجتماعی زیادتی

datetime 30  ستمبر‬‮  2024

اے ایس آئی کی ساتھی کیساتھ مل کر میٹرک کی طالبہ سے اجتماعی زیادتی

سرگودھا(این این آئی)پولیس افسر نے ساتھی کی مدد سے 15سالہ لڑکی کو اجتماعی زیادتی کا نشانہ بنا ڈالا ، مقدمہ درج، تاحال گرفتاری عمل میں نہیں آسکی۔پولیس ذرائع کے مطابق تھانہ کوٹ مومن کے اے ایس آئی محمد نواز نے ساتھی احسان کی مدد سے میٹرک کی طالبہ(ن)کو اٹھایا اور اسے نجی رہائش گاہ میں… Continue 23reading اے ایس آئی کی ساتھی کیساتھ مل کر میٹرک کی طالبہ سے اجتماعی زیادتی

‘آپ کیا پڑھ کر میرے اوپر پھونک رہے ہیں؟’ چیف جسٹس عالیہ نیلم کا حکومتی وکیل سے سوال

datetime 30  ستمبر‬‮  2024

‘آپ کیا پڑھ کر میرے اوپر پھونک رہے ہیں؟’ چیف جسٹس عالیہ نیلم کا حکومتی وکیل سے سوال

لاہور(این این آئی)لاہور ہائی کورٹ میں پنجاب کی سینئر وزیر عظمیٰ بخاری کی فیک ویڈیو کے خلاف کارروائی سے متعلق درخواست پر سماعت کے دوران چیف جسٹس نے سرکاری وکیل کو روسٹرم سے اترنے کا حکم دے دیا۔لاہور ہوئی کورٹ کی چیف جسٹس عالیہ نیلم نے عظمیٰ بخاری کی درخواست پر سماعت کی جس کے… Continue 23reading ‘آپ کیا پڑھ کر میرے اوپر پھونک رہے ہیں؟’ چیف جسٹس عالیہ نیلم کا حکومتی وکیل سے سوال

محمد یوسف کا قومی ٹیم کے سلیکٹر کے عہدے سے مستعفی ہونے کا اعلان

datetime 30  ستمبر‬‮  2024

محمد یوسف کا قومی ٹیم کے سلیکٹر کے عہدے سے مستعفی ہونے کا اعلان

اسلام آباد (این این آئی)پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان محمد یوسف نے قومی ٹیم کے سلیکٹر کے عہدے سے مستعفی ہونے کا اعلان کردیا۔محمد یوسف نے مائیکرو بلاگنگ کی ویب سائٹ ایکس پر اپنے فیصلے کا اعلان کیا۔انہوں نے اپنے پیغام میں لکھا کہ وہ ذاتی وجوہات کی بنا پر عہدے سے استعفیٰ دے… Continue 23reading محمد یوسف کا قومی ٹیم کے سلیکٹر کے عہدے سے مستعفی ہونے کا اعلان

1 282 283 284 285 286 287 288 289 290 291 292 12,275