عمر ایوب کا ہفتہ کو ملک بھر میں احتجاج کا اعلان
راولپنڈی (این این آئیقومی اسمبلی میں اپوزیشن لیڈر عمر ایوب نے ہفتے کو ملک بھر میں احتجاج کا اعلان کر دیا ہے۔اڈیالہ جیل کے باہر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے رہنماء پی ٹی آئی عمر ایوب نے کہا کہ ہم چار گھنٹے کھڑے رہے لیکن بانی پی ٹی آئی سے ملاقات کی اجازت نہیں دی… Continue 23reading عمر ایوب کا ہفتہ کو ملک بھر میں احتجاج کا اعلان