ارشد ندیم کو سندھ حکومت نے گاڑی کا خصوصی نمبر جاری کردیا
کراچی(این این آئی)اولمپئین ارشد ندیم کو سندھ حکومت نے گاڑی کا خصوصی رجسٹریشن نمبر جاری کردیا۔صوبائی حکومت کی جانب سے ارشد ندیم کو منگل کو منعقدہ تقریب میں اے این او 9297 نمبر پلیٹ پیش کی گئی۔پیرس اولمپکس میں پاکستان کیلئے گولڈ میڈل جیتنے والے ارشد ندیم کو نجی موٹر کمپنی کے دورے کے موقع… Continue 23reading ارشد ندیم کو سندھ حکومت نے گاڑی کا خصوصی نمبر جاری کردیا