جعلی میڈیکل ویزوں پر پاکستان آنے والے 9 افغان شہری گرفتار
اسلام آباد(این این آئی)حکومتِ پاکستان کی جانب سے افغانستان کے شہریوں کے لیے پاکستان کے وزٹ ویزے بند ہونے کی وجہ سے افغانیوں کی بڑی تعداد نے جعلی میڈیکل سرٹیفکیٹس کی بنیاد پر علاج کے بہانے پاکستان آنا شروع کر دیا۔ پاکستان سے امریکا اور جاپان جانے کی کوشش میں 3 دن میں 9 افغان… Continue 23reading جعلی میڈیکل ویزوں پر پاکستان آنے والے 9 افغان شہری گرفتار