میں کسی وقت بھی گرفتار ہو سکتا ہوں،عمر ایوب
اسلام آباد (این این آئی)پوزیشن لیڈر عمر ایوب نے کہا ہے کہ کسی وقت بھی گرفتار ہو سکتا ہوں۔عمر ایوب نے یہ بات امین الحق کی زیرِ صدارت قومی اسمبلی قائمہ کمیٹی برائے انفارمیشن ٹیکنالوجی کے اجلاس میں کہی۔اْنہوں نے کہا کہ میری عدالت میں پیشی ہے اور میں وہ پیشی چھوڑ کر یہاں آیا… Continue 23reading میں کسی وقت بھی گرفتار ہو سکتا ہوں،عمر ایوب