پیر‬‮ ، 05 مئی‬‮‬‮ 2025 

پی آئی اے کا کراچی سے جدہ اور مدینہ کیلئے کرایوں میں 30 فیصد کمی کا اعلان

datetime 20  اگست‬‮  2024

پی آئی اے کا کراچی سے جدہ اور مدینہ کیلئے کرایوں میں 30 فیصد کمی کا اعلان

اسلام آباد (این این آئی)پی آئی اے نے کراچی سے جدہ اور مدینہ کے لیے کرایوں میں 30 فیصد کمی کا اعلان کر دیا۔ترجمان پی آئی اے کے مطابق کراچی سے جدہ اور مدینہ کے لیے یکطرفہ کرایہ 56 ہزار بشمول ٹیکس کر دیا گیا ہے۔کراچی سے جدہ اور مدینہ کا دو طرفہ کرایہ 88… Continue 23reading پی آئی اے کا کراچی سے جدہ اور مدینہ کیلئے کرایوں میں 30 فیصد کمی کا اعلان

این ڈی ایم اے نے مزید بارشوں کے پیش نظر متعلقہ محکمو ں کو الرٹ جار ی کر دیا

datetime 20  اگست‬‮  2024

این ڈی ایم اے نے مزید بارشوں کے پیش نظر متعلقہ محکمو ں کو الرٹ جار ی کر دیا

اسلام آباد (این این آئی)این ڈی ایم اے نے بلوچستان میں 20تا 22 اگست کے دوران مزید بارشوں کے پیش نظر متعلقہ محکمو ں کو الرٹ جار ی کر دیا۔ تفصیلات کے مطابق این ڈی ایم اے کے نیشنل ایمرجنسی آپریشن سینٹر نے20تا22اگست کے دوران بلوچستان میں شمال مشرقی ژوب، قلعہ سیف اللہ، پشین، کوئٹہ،… Continue 23reading این ڈی ایم اے نے مزید بارشوں کے پیش نظر متعلقہ محکمو ں کو الرٹ جار ی کر دیا

کوئی شک نہیں کہ عمر قید جنرل فیض نے دلوائی، حنیف عباسی

datetime 20  اگست‬‮  2024

کوئی شک نہیں کہ عمر قید جنرل فیض نے دلوائی، حنیف عباسی

اسلام آباد(این این آئی)پاکستان مسلم لیگ (ن)کے رہنما حنیف عباسی نے کہاہے کہ کوئی شک نہیں کہ عمر قید جنرل فیض نے دلوائی،میرے بیٹے کو کہا گیاکہ سزا کے خلاف اپیل دائر نہیں کرنا۔نجی ٹی وی کے پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے حنیف عباسی نے کہاکہ اٹک جیل میں لوگ آئے اور کہا کہ پارٹی… Continue 23reading کوئی شک نہیں کہ عمر قید جنرل فیض نے دلوائی، حنیف عباسی

عمران خان کا جیل سے آکسفورڈ یونیورسٹی کے چانسلر کے عہدے کا انتخاب لڑنے کا فیصلہ

datetime 19  اگست‬‮  2024

عمران خان کا جیل سے آکسفورڈ یونیورسٹی کے چانسلر کے عہدے کا انتخاب لڑنے کا فیصلہ

راولپنڈی (این این آئی)سابق وزیر اعظم اور پاکستان تحریک انصاف کے بانی عمران خان نے آکسفورڈ یونیورسٹی کے چانسلر کے انتخاب لڑنے کے لیے درخواست جمع کرا دی ہے۔پاکستان تحریک انصاف کے رہنما زلفی بخاری نے ایکس پوسٹ میں کہا کہ عمران خان کی ہدایت پر آکسفورڈ یونیورسٹی کے چانسلر کے انتخاب 2024 کے لیے… Continue 23reading عمران خان کا جیل سے آکسفورڈ یونیورسٹی کے چانسلر کے عہدے کا انتخاب لڑنے کا فیصلہ

ڈھائی لاکھ کیلئے مردہ لڑکے کو 3 دن تک وینٹی لیٹر پر رکھے جانے کا انکشاف

datetime 19  اگست‬‮  2024

ڈھائی لاکھ کیلئے مردہ لڑکے کو 3 دن تک وینٹی لیٹر پر رکھے جانے کا انکشاف

راولپنڈی (این این آئی)راولپنڈی میں نجی اسپتال کی انتظامیہ نے مبینہ طور پر لواحقین سے آپریشن کے پیسے نکلوانے کیلئے 13 سالہ لڑکے کی لاش 3 دن تک وینٹی لیٹر پر رکھی۔ اہل خانہ کا کہنا ہے کہ ڈھائی لاکھ روپے لینے کے بعد بتایا گیا کہ بچے کی موت ہوگئی ہے۔ تفصیلات کے مطابق… Continue 23reading ڈھائی لاکھ کیلئے مردہ لڑکے کو 3 دن تک وینٹی لیٹر پر رکھے جانے کا انکشاف

زہریلا دودھ پینے سے ایک ہی خاندان کے 6 افراد جاں بحق

datetime 19  اگست‬‮  2024

زہریلا دودھ پینے سے ایک ہی خاندان کے 6 افراد جاں بحق

خیرپور (این این آئی)خیرپور کے علاقے پیر جو گوٹھ میں زہریلا دودھ پینے سے ایک ہی خاندان کے 6 افراد جاں بحق ہو گئے۔پولیس کے مطابق زہریلا دودھ پینے سے جاں بحق افراد میں 2 بچے بھی شامل ہیں۔پولیس کا کہنا ہے کہ زہریلا دودھ پینے سے 2 بچوں سمیت 6 افراد اسپتال میں زیرِ… Continue 23reading زہریلا دودھ پینے سے ایک ہی خاندان کے 6 افراد جاں بحق

ایشیائی ترقیاتی بینک کا 2050 تک پاکستان کی آبادی 40 کروڑ تک پہنچنے کا تخمینہ

datetime 19  اگست‬‮  2024

ایشیائی ترقیاتی بینک کا 2050 تک پاکستان کی آبادی 40 کروڑ تک پہنچنے کا تخمینہ

اسلام آباد (این این آئی)ایشیائی ترقیاتی بینک (اے ڈی بی) نے کہا ہے کہ 2050 تک پاکستان کی آبادی 40 کروڑ تک پہنچنے کا تخمینہ ہے اور ملک کا شمار ان 8 ممالک میں ہوگا جو دنیا کی آبادی کے نصف ہوں گے۔ایشیائی ترقیاتی بینک نے پاکستان میں شہری آبادی میں اضافے سے متعلق رپورٹ… Continue 23reading ایشیائی ترقیاتی بینک کا 2050 تک پاکستان کی آبادی 40 کروڑ تک پہنچنے کا تخمینہ

آئندہ دو روز میں ملک بھر میں موسلا دھار بارشوں کی پیشگوئی، اربن فلڈنگ کا خدشہ

datetime 18  اگست‬‮  2024

آئندہ دو روز میں ملک بھر میں موسلا دھار بارشوں کی پیشگوئی، اربن فلڈنگ کا خدشہ

لاہور( این این آئی)نیشنل ڈیزاسٹرمینجمنٹ اتھارٹی نے آئندہ دو روز میں ملک بھر میں موسلادھار بارشوں کی پیشگوئی کرتے ہوئے اربن فلڈنگ کا خدشہ ظاہر کردیا۔این ڈی ایم اے کی جانب سے جاری ایڈوائزری میں کہا گیا ہے کہ اگلے 24 سے 48 گھنٹے کے دوران ملک بھر میں طوفانی اور موسلادھار بارشیں متوقع ہیں… Continue 23reading آئندہ دو روز میں ملک بھر میں موسلا دھار بارشوں کی پیشگوئی، اربن فلڈنگ کا خدشہ

فائر وال سسٹم لگانے کا فیصلہ بانی پی ٹی آئی کے دور میں ہوا،خط سامنے آگیا

datetime 18  اگست‬‮  2024

فائر وال سسٹم لگانے کا فیصلہ بانی پی ٹی آئی کے دور میں ہوا،خط سامنے آگیا

اسلام آباد(این این آئی)ملک میں انٹرنیٹ فائر وال سسٹم سب سے پہلے بانی چیئرمین پی ٹی آئی کے دور حکومت میں لگانے کا فیصلہ کیا گیا۔میڈیارپورٹ کے مطابق عمران خان کے دور حکومت میں 2020 کا وزیراعظم آفس میں نیشنل فائر وال پر اجلاس ہوا جس سے متعلقہ خط سامنے آگیا۔ خط میں کہا گیا… Continue 23reading فائر وال سسٹم لگانے کا فیصلہ بانی پی ٹی آئی کے دور میں ہوا،خط سامنے آگیا

1 299 300 301 302 303 304 305 306 307 308 309 12,241