مولانا مودودی کے دیرینہ ساتھی چوہدری اسلم سلیمی انتقال کر گئے
لاہور(این این آئی)بانی جماعتِ اسلامی مولانا سید ابوالاعلیٰ مودودی کے دیرینہ ساتھی چوہدری اسلم سلیمی انتقال کر گئے۔چوہدری اسلم سلیمی کچھ عرصے سے علیل تھے، انتقال کے وقت ان کی عمر 92 سال تھی۔ وہ جماعتِ اسلامی پاکستان کے سیکریٹری جنرل اور طویل عرصہ نائب امیر رہے ہیں۔ چوہدری اسلم سلیمی نے کئی بار قائم… Continue 23reading مولانا مودودی کے دیرینہ ساتھی چوہدری اسلم سلیمی انتقال کر گئے