نوازشریف کی آئندہ ماہ لندن روانگی متوقع ، طبی معائنہ کروائیں گے
لاہور ( این این آئی) پاکستان مسلم لیگ (ن) کے صدر و سابق وزیر اعظم میاں نوازشریف کا آئندہ ماہ ستمبر کے دوسرے ہفتے لندن جانے کا امکان ہے ۔پارٹی ذرائع کے مطابق سابق وزیراعظم نواز شریف 11ستمبر کو اپنی اہلیہ بیگم کلثوم نواز کی برسی کے بعد لندن کے لیے روانہ ہو سکتے ہیں۔… Continue 23reading نوازشریف کی آئندہ ماہ لندن روانگی متوقع ، طبی معائنہ کروائیں گے