بیٹیاں پیدا کرنا جرم بن گیا، شوہر نے بیوی کو قتل کردیا
بہاولنگر (این این آئی)پنجاب کے شہر بہاولنگر کے علاقے خادم میں بیٹیاں پیدا کرنا خاتون کا جرم بن گیا، خاوند نے مبینہ طور پر اپنی دوسری بیوی اور والدہ کے ہمراہ تشدد کا نشانہ بنا کر پہلی بیوی کو موت کے گھاٹ اتار دیا پولیس تھانہ بی ڈویڑن نے مقتولہ کے بھائی کی مدعیت میں… Continue 23reading بیٹیاں پیدا کرنا جرم بن گیا، شوہر نے بیوی کو قتل کردیا