جمعرات‬‮ ، 24 جولائی‬‮ 2025 

پولیس نے شراب کی سپلائی لیکر جانے والی خاتون کو گرفتار کر لیا

datetime 9  جولائی  2025

پولیس نے شراب کی سپلائی لیکر جانے والی خاتون کو گرفتار کر لیا

لاہور(این این آئی) نواب ٹائون پولیس نے کاروائی کر کے شراب کی سپلائی لیکر جانے والی خاتون کو گرفتار کر لیا ۔ نواب ٹائون پولیس نے دوران پیٹرولنگ خفیہ اطلاع پر ملزمہ شہناز بی بی کو گرفتار کیا، ملزمہ شراب کی ترسیل کے لیے موٹر سائیکل کا استعمال کر رہی تھی ۔ ملزمہ کے قبضہ… Continue 23reading پولیس نے شراب کی سپلائی لیکر جانے والی خاتون کو گرفتار کر لیا

لاہور ،کرائے دار نے مالک مکان کی بیٹی کو مبینہ طور پر نشہ آو چیز پلا کر زیادتی کا نشانہ بنا ڈالا

datetime 9  جولائی  2025

لاہور ،کرائے دار نے مالک مکان کی بیٹی کو مبینہ طور پر نشہ آو چیز پلا کر زیادتی کا نشانہ بنا ڈالا

لاہور (این این آئی) کرائے دار نے مالک مکان کی بیٹی کو مبینہ طور پر نشہ آو چیز پلا کر زیادتی کا نشانہ بنا ڈالا ، پولیس نے کارروائی کر کے ملزم کو گرفتار کر لیا ۔پولیس کے مطابق متاثرہ بچی کے والد نے محمد پورا کاہنہ میں واقع گھر کا پورشن کرائے پر دے… Continue 23reading لاہور ،کرائے دار نے مالک مکان کی بیٹی کو مبینہ طور پر نشہ آو چیز پلا کر زیادتی کا نشانہ بنا ڈالا

شوہر نے بیوی کو تیزاب پلاکر قتل کردیا

datetime 9  جولائی  2025

شوہر نے بیوی کو تیزاب پلاکر قتل کردیا

کراچی (این این آئی)کراچی کے علاقے کورنگی بلال کالونی میں شوہر نے سفاکیت کی حدیں پار کردی۔تفصیلات کے مطابق کراچی کے علاقے کورنگی میں ایک افسوسناک واقعہ پیش آیا ہے جہاں شوہر نے اپنی بیوی دو بیٹیوں کی ماں کو مبینہ طور پر تیزاب پلا کر قتل کردیا۔نور عائشہ نامی خاتون کو جمعرات کو جناح… Continue 23reading شوہر نے بیوی کو تیزاب پلاکر قتل کردیا

سانحہ سوات: 2 ہیلی کاپٹرز کے باوجود انکا استعمال کیوں نہ ہوا؟ عدالت نے رپورٹ طلب کرلی

datetime 9  جولائی  2025

سانحہ سوات: 2 ہیلی کاپٹرز کے باوجود انکا استعمال کیوں نہ ہوا؟ عدالت نے رپورٹ طلب کرلی

اسلام آباد (نیوز ڈیسک) سانحہ سوات سے متعلق دائر درخواست پر پشاور ہائیکورٹ نے اپنا تحریری حکم نامہ جاری کر دیا ہے۔فیصلے کے مطابق، پروونشل انسپکشن ٹیم کے چیئرمین عدالت کے روبرو پیش ہوئے اور آگاہ کیا کہ واقعے کی تحقیقات سات روز میں مکمل کر کے ابتدائی رپورٹ عدالت میں پیش کی جائے گی۔عدالت… Continue 23reading سانحہ سوات: 2 ہیلی کاپٹرز کے باوجود انکا استعمال کیوں نہ ہوا؟ عدالت نے رپورٹ طلب کرلی

حکومتی اور دفاعی اداروں پر بھارتی سائبر حملوں کا خدشہ، سائبر سیکیورٹی ایڈوائزری جاری

datetime 9  جولائی  2025

حکومتی اور دفاعی اداروں پر بھارتی سائبر حملوں کا خدشہ، سائبر سیکیورٹی ایڈوائزری جاری

اسلام آباد (این این آئی)بھارتی ہیکرز پہلگام واقعے کی آڑ میں بھی حکومتی ڈیٹاحاصل کرنے کے لیے سرگرم ہوگئے، حکومتی اور دفاعی اداروں پر بھارتی سائبر حملوں کے خدشے پر کابینہ ڈویڑن نے سائبر سیکیورٹی ایڈوائزری جاری کردی۔میڈیا رپورٹ کے مطابق کابینہ ڈویژن کی جانب سے جاری کردہ سائبر سیکیورٹی ایڈوائزری میں کہا گیا کہ… Continue 23reading حکومتی اور دفاعی اداروں پر بھارتی سائبر حملوں کا خدشہ، سائبر سیکیورٹی ایڈوائزری جاری

بااثر زمیندار نے اپنی زمین میں داخل ہونے بے پر زبان گدھے کی تیز دھار آلے سے ٹانگ کاٹ دی

datetime 9  جولائی  2025

بااثر زمیندار نے اپنی زمین میں داخل ہونے بے پر زبان گدھے کی تیز دھار آلے سے ٹانگ کاٹ دی

بہاولنگر(این این آئی)بااثر زمیندار نے اپنی زمین میں داخل ہونے بے زبان گدھے کی تیز دھار آلے سے ٹانگ کاٹ دی،معذور محنت کش 4 روز سے دربدر،اعلی حکام سے نوٹس لینے کا مطالبہ۔تفصیلات کے مطابق بہاولنگر کی تحصیل منچن آباد میں ایک دلخراش اور ظالمانہ واقعہ پیش آیا، جہاں بااثر وڈیرے چودھری ہاشم علی آرائیں… Continue 23reading بااثر زمیندار نے اپنی زمین میں داخل ہونے بے پر زبان گدھے کی تیز دھار آلے سے ٹانگ کاٹ دی

ملک کے مختلف حصوں میں آئندہ 2 روز میں موسلادھار بارش کی پیشگوئی

datetime 9  جولائی  2025

ملک کے مختلف حصوں میں آئندہ 2 روز میں موسلادھار بارش کی پیشگوئی

اسلام آباد(این این آئی)محکمہ موسمیات نے ملک کے مختلف حصوں میں آئندہ 2 روز کے دوران موسلا دھار بارش کی پیش گوئی کی ہے۔محکمہ موسمیات کے مطابق پنجاب،کے پی، بلوچستان اور آزادکشمیر میں آئندہ 2 روز کے دوران موسلادھار بارش کا امکان ہے جب کہ پنجاب کے کئی شہروں میں بھی بوندا باندی ہوئی اور… Continue 23reading ملک کے مختلف حصوں میں آئندہ 2 روز میں موسلادھار بارش کی پیشگوئی

موٹر وے پر پھسلن کے باعث کوسٹر گہرائی میں جاگری

datetime 9  جولائی  2025

موٹر وے پر پھسلن کے باعث کوسٹر گہرائی میں جاگری

راولپنڈی(این این آئی)موٹر وے پر پھسلن کے باعث کوسٹر گہرائی میں جاگری، جس کے نتیجے میں 17 مسافر زخمی ہو گئے۔ریسکیو 1122 کے مطابق موٹر وے ایم ون پر براہمہ اور سنگجانی کے درمیان افسوسناک ٹریفک حادثہ پیش آیا، جہاں ایک مسافر کوسٹر بارش کے باعث پھسلن کے سبب بے قابو ہو کر گہرائی میں… Continue 23reading موٹر وے پر پھسلن کے باعث کوسٹر گہرائی میں جاگری

راولپنڈی،ٹینس بالز میں منشیات چھپا کر بیرون ملک اسمگل کرنے کی کوشش ناکام

datetime 9  جولائی  2025

راولپنڈی،ٹینس بالز میں منشیات چھپا کر بیرون ملک اسمگل کرنے کی کوشش ناکام

راولپنڈی(این این آئی)اینٹی نارکوٹکس فورس (اے این ایف) نے ملک کے مختلف شہروں میں منشیات اسمگلنگ کے خلاف کامیاب کارروائیاں کرتے ہوئے لاکھوں روپے مالیت کی منشیات برآمد کر لی۔ترجمان کے مطابق مجموعی طور پر 4 علیحدہ کارروائیوں میں 240.915 کلو گرام منشیات برآمد کی گئی، جن کی مالیت ایک کروڑ 86 لاکھ روپے سے… Continue 23reading راولپنڈی،ٹینس بالز میں منشیات چھپا کر بیرون ملک اسمگل کرنے کی کوشش ناکام

1 10 11 12 13 14 15 16 17 18 19 20 12,306