ملک میں شدید بارشوں کی پیشگوئی، این ڈی ایم اے کا الرٹ جاری
لاہور( این این آئی)نیشنل ڈیزاسٹر مینجمنٹ اتھارٹی نے ملک میں شدید بارشوں کی پیشگوئی کے پیش نظر الرٹ جاری کر دیا۔این ڈی ایم اے کے مطابق ندی نالوں اور دریائوں میں طغیانی کا خطرہ بڑھ گیا، دریائے کابل، سندھ، چناب، سوات، چترال، ہنزہ اور دیگر ندی نالوں کے بہا میں اضافہ متوقع ہے، شمال مشرقی… Continue 23reading ملک میں شدید بارشوں کی پیشگوئی، این ڈی ایم اے کا الرٹ جاری