پاکستان کا پانی بند کرنے کی بھارتی دھمکی، چین نے بڑا اعلان کردیا
اسلام آباد(این این آئی)بھارتی آبی جارجیت کے بعد چین نے مہمندڈیم پرکام تیزکردیا۔ذرائع کے مطابق چینی اخبار نے بتایا کہ چین پاکستان کا پانی بند کرنے کی بھارتی دھمکیوں پر پاکستان کے فلیگ شپ ڈیم پر کام تیز کررہا ہے، اس سلسلے ڈیم پر کنکریٹ بھرنا شروع کردیا گیا ہے، جو اس منصوبے کی تکمیل… Continue 23reading پاکستان کا پانی بند کرنے کی بھارتی دھمکی، چین نے بڑا اعلان کردیا