ہفتہ‬‮ ، 07 جون‬‮ 2025 

رواں سال ملک بھر میں معمول سے زیادہ بارشیں ہوسکتی ہیں، وارننگ جاری

datetime 21  مئی‬‮  2025

رواں سال ملک بھر میں معمول سے زیادہ بارشیں ہوسکتی ہیں، وارننگ جاری

اسلام آباد (این این آئی) این ڈی ایم اے حکام نے سینیٹ قائمہ کمیٹی برائے موسمیاتی تبدیلی کو آگاہ کیاہے کہ رواں سال 300 ملی میٹر تک مون سون میں بارشیں ہوسکتی ہیں،پنجاب میں 300سے 380ملی میٹر تک بارش ہوسکتی ہے، مون سون میں کلاڈ برسٹ بھی زیادہ ہوں گے۔بدھ کو سینیٹ قائمہ کمیٹی موسمیاتی… Continue 23reading رواں سال ملک بھر میں معمول سے زیادہ بارشیں ہوسکتی ہیں، وارننگ جاری

پاکستان کا بھارتی پروازوں کیلئے فضائی حدود مزید ایک ماہ بند رکھنے کا فیصلہ

datetime 21  مئی‬‮  2025

پاکستان کا بھارتی پروازوں کیلئے فضائی حدود مزید ایک ماہ بند رکھنے کا فیصلہ

اسلام آباد (این این آئی) پاکستان نے بھارتی پروازوں کیلئے فضائی حدود مزید ایک ماہ بند رکھنے کا فیصلہ کیا ہے۔ذرائع کے مطابق فضائی حدود کی بندش سے بھارتی ایئر لائنز کو ایک ماہ میں 8ارب پاکستانی روپے کا نقصان ہوا۔بھارتی ایئر لائنز کو ایک ماہ میں صرف ایندھن کی مد میں 5ارب روپے کے… Continue 23reading پاکستان کا بھارتی پروازوں کیلئے فضائی حدود مزید ایک ماہ بند رکھنے کا فیصلہ

رائے ونڈ میں 35سالہ خاتون کی گھر سے ہاتھ ،پائوں بندھی تشدد زدہ لاش برآمد

datetime 21  مئی‬‮  2025

رائے ونڈ میں 35سالہ خاتون کی گھر سے ہاتھ ،پائوں بندھی تشدد زدہ لاش برآمد

لاہور (ا ین این آئی) رائے ونڈ میں 35سالہ خاتون کی گھر سے ہاتھ ،پائوں بندھی تشدد زدہ لاش برآمد ہوئی ۔ پولیس کے مطابق 35کنزہ اپنی 16سالہ بیٹی فضاء کے ساتھ واڑہ مانگا روڈ رائیونڈ میں کرائے پر رہائش پذیر تھی، دونوں ماں بیٹی ایک مقامی فیکٹری میں کام کرتی تھیں ،فضا ء فیکٹری… Continue 23reading رائے ونڈ میں 35سالہ خاتون کی گھر سے ہاتھ ،پائوں بندھی تشدد زدہ لاش برآمد

اسلام آباد کے مختلف ریسٹورنٹس پر 10 من مضر صحت گوشت کی سپلائی پکڑی گئی

datetime 21  مئی‬‮  2025

اسلام آباد کے مختلف ریسٹورنٹس پر 10 من مضر صحت گوشت کی سپلائی پکڑی گئی

اسلام آباد(این این آئی)اسلام آباد فوڈ اتھارٹی نے رات گئے کارروائی کرتے ہوئے مختلف ریسٹورنٹس پر مضر صحت گوشت کی سپلائی ناکام بنا دی۔ تھانہ سنبھل کی حدود میں کی گئی کارروائی کے دوران 400 کلو گرام ناقص اور بدبودار گوشت برآمد کر لیا گیا۔ترجمان کے مطابق اسلام آباد فوڈ اتھارٹی کی ٹیم نے رات… Continue 23reading اسلام آباد کے مختلف ریسٹورنٹس پر 10 من مضر صحت گوشت کی سپلائی پکڑی گئی

چیئرمین پی ٹی اے نے سینیٹر ایمل ولی خان پر نشہ کرنے کا الزام عائد کردیا

datetime 21  مئی‬‮  2025

چیئرمین پی ٹی اے نے سینیٹر ایمل ولی خان پر نشہ کرنے کا الزام عائد کردیا

اسلام آباد (نیوز ڈیسک)سینیٹ کی قائمہ کمیٹی اجلاس میں چیئرمین پی ٹی اے حفیظ الرحمان نے اے این پی سربراہ سینیٹر ایمل ولی خان پر نشہ کرنے کا الزام عائد کر دیا۔ سینیٹ کی قائمہ کمیٹی کے اجلاس میں چیئرمین پی ٹی آئی اور اے این پی کے سینیٹر ایمل ولی خان میں اس وقت… Continue 23reading چیئرمین پی ٹی اے نے سینیٹر ایمل ولی خان پر نشہ کرنے کا الزام عائد کردیا

پی ٹی آئی کی جانب سے جنرل عاصم منیر کو فیلڈ مارشل کا عہدہ ملنے پر مبارکباد

datetime 21  مئی‬‮  2025

پی ٹی آئی کی جانب سے جنرل عاصم منیر کو فیلڈ مارشل کا عہدہ ملنے پر مبارکباد

اسلام آباد(این این آئی)تحریک انصاف نے جنرل عاصم منیر کو فیلڈ مارشل کا عہدہ ملنے پر مبارک باد دی ہے۔ چیئرمین پی ٹی آئی بیرسٹر گوہر نے ایک بیان میں کہا کہ جنرل عاصم منیر کو فیلڈ مارشل بنائے جانے کا فیصلہ خوش آئند ہے، سپہ سالار نے بھارت کے خلاف موجودہ کشیدگی میں بہترین… Continue 23reading پی ٹی آئی کی جانب سے جنرل عاصم منیر کو فیلڈ مارشل کا عہدہ ملنے پر مبارکباد

گھریلو جھگڑے پر شوہر نے بیوی اور بیٹی کو قتل کردیا

datetime 21  مئی‬‮  2025

گھریلو جھگڑے پر شوہر نے بیوی اور بیٹی کو قتل کردیا

ڈڈیال (این این ائی)آزاد کشمیر کے علاقے ڈڈیال میں گھریلو جھگڑے پر شوہر نے بیوی اور بیٹی کو قتل کردیا۔ پولیس کے مطابق آزاد کشمیر کے علاقے ڈڈیال میں گھریلو جھگڑا ہوا جس پر شوہر نے طیش میں آکر بیوی اور بیٹی کو مار ڈالا۔ پولیس نے بتایا کہ چھری کے وار سے شدید زخمی… Continue 23reading گھریلو جھگڑے پر شوہر نے بیوی اور بیٹی کو قتل کردیا

مئی اور جون میں ممکنہ ہیٹ ویو سے متعلق ایڈوائزری جاری

datetime 21  مئی‬‮  2025

مئی اور جون میں ممکنہ ہیٹ ویو سے متعلق ایڈوائزری جاری

کھاریاں(این این آئی)عید الاضحی کی آمد کے پیش نظر ضلع میں قائم کی جانے والی مویشی منڈیوں میں شدید گرمی کی لہر(ہیٹ ویو)سے شہریوں، بیوپاریوں اور قربانی کے جانوروں کو محفوظ رکھنے کے لیے ڈپٹی کمشنر صفدر حسین ورک کی ہدایت پر تمام اسسٹنٹ کمشنرز اور چیف آفیسرز میونسپل کمیٹیز کو ضروری احکامات جاری کر… Continue 23reading مئی اور جون میں ممکنہ ہیٹ ویو سے متعلق ایڈوائزری جاری

40 ارب کا میگا سکینڈل، پی ٹی آئی کی 2 سیاسی شخصیات ملوث

datetime 21  مئی‬‮  2025

40 ارب کا میگا سکینڈل، پی ٹی آئی کی 2 سیاسی شخصیات ملوث

اسلام آباد(این این آئی) خیبر پختونخوا حکومت کے ایک سینئر عہدیدار اور پی ٹی آئی کے سینئر رہنما 40 ارب روپے کے میگا کرپشن اسکینڈل میں نیب کی تحقیقات کی زد میں ہیں۔وفاقی دارالحکومت میں ایک باخبر ذرائع نے نام ظاہر نہ کرنے کی شرط پرمیڈیا کو بتایا کہ خیبر پختونخوا کے سرکاری اکاؤنٹس سے… Continue 23reading 40 ارب کا میگا سکینڈل، پی ٹی آئی کی 2 سیاسی شخصیات ملوث

1 8 9 10 11 12 13 14 15 16 17 18 12,267