بدھ‬‮ ، 23 جولائی‬‮ 2025 

پی ٹی آئی نے 5 ارکان اسمبلی کو پارٹی سے نکال دیا

datetime 15  جولائی  2025

پی ٹی آئی نے 5 ارکان اسمبلی کو پارٹی سے نکال دیا

اسلام آباد (این این آئی)پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) نے 26 ویں آئینی ترمیم کے موقع پر پارٹی پالیسی کے خلاف ووٹ دینے والے قومی اسمبلی کے 5 ارکان کو پارٹی سے نکال دیا۔ پارٹی سے نکالے گئے ارکان میں اورنگزیب خان کھچی، محمد الیاس چوہدری، مبارک زیب، اسامہ علی اور ظہور حسین قریشی… Continue 23reading پی ٹی آئی نے 5 ارکان اسمبلی کو پارٹی سے نکال دیا

سوشل میڈیا پر تنقید کے بعد مرگلہ ایونیو میں نصب کیے گئے2ہاتھ اور2بالز ہٹانے کا فیصلہ

datetime 15  جولائی  2025

سوشل میڈیا پر تنقید کے بعد مرگلہ ایونیو میں نصب کیے گئے2ہاتھ اور2بالز ہٹانے کا فیصلہ

اسلام آباد (نیوز ڈیسک) وفاقی دارالحکومت کے علاقے مرگلہ ایونیو پر نصب کی گئی دو انسانی ہاتھوں کی یادگار، جن میں بالز رکھے گئے تھے، اب عوامی ردعمل کے بعد ہٹانے کا فیصلہ کر لیا گیا ہے۔ سوشل میڈیا پر اس یادگار کے حوالے سے شدید اعتراضات اور تنقید کے بعد اسے کپڑے سے ڈھانپ… Continue 23reading سوشل میڈیا پر تنقید کے بعد مرگلہ ایونیو میں نصب کیے گئے2ہاتھ اور2بالز ہٹانے کا فیصلہ

ماں بیٹی اور بیٹے کو بچاتے تالاب میں ڈوب گئی

datetime 15  جولائی  2025

ماں بیٹی اور بیٹے کو بچاتے تالاب میں ڈوب گئی

پنڈی گھیب(این این آئی) پنجاب کے شہر پنڈی گھیب میں ماں، بیٹی اور بیٹا تالاب میں ڈوب کر جاں بحق ہوگئے۔واقعہ ضلع اٹک کے شہر پنڈی گھیب کے علاقے پرانہ میں پیش آیا جہاں بدقسمتی سے ماں اور 2 بچے ڈوب کر جاں بحق ہوگئے۔ عینی شاہدین نے بتایا کہ خاتون نے ڈوبتے بچوں کو… Continue 23reading ماں بیٹی اور بیٹے کو بچاتے تالاب میں ڈوب گئی

پی آئی اے کی نجکاری کیلئے 4پارٹیاں شارٹ لسٹ، نیلامی میں شرکت کی منظوری

datetime 14  جولائی  2025

پی آئی اے کی نجکاری کیلئے 4پارٹیاں شارٹ لسٹ، نیلامی میں شرکت کی منظوری

اسلام آ باد (این این آئی)سیکرٹری نجکاری کمیشن نے کہا ہے کہ پی آئی اے کی نجکاری کیلئے 5 پارٹیوں نے درخواستیں جمع کرائیں، اسکروٹنی کمیٹی نے 4پارٹیوں کو نیلامی میں شرکت کیلئے منظوری دے دی، جلد نیلامی کی تاریخ طے کی جائے گی۔پیر کو قومی اسمبلی کی قائمہ کمیٹی نجکاری کا اجلاس چیئرمین فاروق… Continue 23reading پی آئی اے کی نجکاری کیلئے 4پارٹیاں شارٹ لسٹ، نیلامی میں شرکت کی منظوری

مانسہرہ، دریائے کنہار میں ڈوبنے والا نوجوان 18 گھنٹے بعد زندہ نکل آیا

datetime 14  جولائی  2025

مانسہرہ، دریائے کنہار میں ڈوبنے والا نوجوان 18 گھنٹے بعد زندہ نکل آیا

مانسہرہ (این این آئی)گزشتہ روز دریائے کنہار میں ڈوبنے والا نوجوان 18 گھنٹے بعد زندہ نکل آیا۔ریسکیو ذرائع کے مطابق نوجوان زخمی حالت میں 3 کلو میٹر دور دریا میں ایک پتھر پر چڑھنے میں کامیاب ہو گیا تھا۔ریسکیو ذرائع نے بتایا کہ ریسکیو ٹیم نے زخمی نوجوان کو ہسپتال منتقل کر دیا ہے۔ریسکیو ذرائع… Continue 23reading مانسہرہ، دریائے کنہار میں ڈوبنے والا نوجوان 18 گھنٹے بعد زندہ نکل آیا

محکمہ موسمیات کی شدید بارشوں کی پیشگوئی

datetime 14  جولائی  2025

محکمہ موسمیات کی شدید بارشوں کی پیشگوئی

اسلام آباد (این این آئی)محکمہ موسمیات نے مون سون کے موجودہ اسپیل میں پنجاب، خیبرپختونخوا اور سندھ کے مختلف علاقوں میں معتدل سے شدید بارشوں کا امکان ظاہر کردیا۔محکمہ موسمیات نے مون سون کے موجودہ اسپیل کے دوران 15 سے 17 جولائی تک تیز ہواؤں اور گرج چمک کے ساتھ شدید بارشوں کی پیشگوئی کی… Continue 23reading محکمہ موسمیات کی شدید بارشوں کی پیشگوئی

لاڑکانہ: جنسی زیادتی کا شکار ذہنی معذور بچی دوران علاج دم توڑ گئی

datetime 14  جولائی  2025

لاڑکانہ: جنسی زیادتی کا شکار ذہنی معذور بچی دوران علاج دم توڑ گئی

اسلام آباد (نیوز ڈیسک)لاڑکانہ میں جنسی زیادتی کا نشانہ بننے والی ذہنی معذور بچی دوران علاج دم توڑ گئی جب کہ ملزم پولیس کارروائی کے دوران ہلاک ہو گیا۔ پولیس کے مطابق رتو ڈیرو کے علاقے میں گزشتہ روز 12 سالہ ذہنی معذور بچی کے ساتھ 3 افراد نے جنسی زیادتی کی تھی۔ زیادتی کا… Continue 23reading لاڑکانہ: جنسی زیادتی کا شکار ذہنی معذور بچی دوران علاج دم توڑ گئی

سوات میں خاتون اور مرد غیرت کے نام پر قتل

datetime 14  جولائی  2025

سوات میں خاتون اور مرد غیرت کے نام پر قتل

سوات (این این آئی)خیبرپختونخوا کے ضلع سوات کے علاقے مدین میں باشیگرام کے مقام پر رات گئے غیرت کے نام پر ایک خاتون اور مرد قتل کر دیا گیا۔تفصیلات کے مطابق خاتون کے ایک قریبی رشتہ دار کی جانب سے درج کی گئی ابتدائی اطلاعاتی رپورٹ (ایف آئی آر) میں کہا گیا کہ خاتون کو… Continue 23reading سوات میں خاتون اور مرد غیرت کے نام پر قتل

عمران خان کی رہائی کے لیے رابطہ مہم تیسرے روز بھی جاری، شہر شہر عوام سڑکوں پر

datetime 14  جولائی  2025

عمران خان کی رہائی کے لیے رابطہ مہم تیسرے روز بھی جاری، شہر شہر عوام سڑکوں پر

کراچی (این این آئی)پاکستان تحریک انصاف سندھ کی کال پر سرپرست اعلی پی ٹی آئی عمران خان کی رہائی کے سلسلے میں تیسرے روز بھی سندھ بھر میں احتجاجی مظاہرے، ریلیاں اور ورکرز کنونشنز کا انعقاد کیا گیا۔پی ٹی آئی سندھ کے صدر حلیم عادل شیخ کراچی سے حیدرآباد، سانگھڑ، میرپورخاص، ٹنڈو جان محمد، اور… Continue 23reading عمران خان کی رہائی کے لیے رابطہ مہم تیسرے روز بھی جاری، شہر شہر عوام سڑکوں پر

1 4 5 6 7 8 9 10 11 12 13 14 12,306