مغربی ہواؤں کی انٹری، آئندہ 2 روز کے دوران بارش متوقع
اسلام آباد(این این آئی) ملک بھر میں مغربی ہوائیں داخل ہو گئیں، محکمہ موسمیات نے آئندہ دو روز کے دوران لاہور میں بارش کی پیشگوئی کردی۔ محکمہ موسمیات کے مطابق لاہور میں یکم اور 2 فروری کو بارش کا امکان ہے جبکہ پہاڑی علاقوں میں برفباری متوقع ہے، ا?ج سے 2 فروری تک لاہور سمیت… Continue 23reading مغربی ہواؤں کی انٹری، آئندہ 2 روز کے دوران بارش متوقع