بھائی نے پسند کی شادی کرنیوالی بہن کو گھر آنے پر قتل کردیا
کراچی (این این آئی)بھائی نے پسند کی شادی کرنے والی بہن کو گھر واپس آنے پر قتل کردیا اور فرار ہوگیا۔پولیس کے مطابق اورنگی ٹاون تھانے کے علاقے بنارس بخاری کالونی بلال مسجد کے قریب گھر میں فائرنگ سے لڑکی جاں بحق ہو گئی، جس کی لاش عباسی شہید اسپتال منتقل کی گئی، جہاں اس… Continue 23reading بھائی نے پسند کی شادی کرنیوالی بہن کو گھر آنے پر قتل کردیا