بارات میں شامل جیپ دریائے نیلم میں جاگری، 4افراد جاں بحق، دلہا زخمی
مظفرآباد (این این آئی)وادی نیلم نگدر کناری کے مقام پر جیپ حادثے کا شکار ہو کر دریائے نیلم میں جا گری جس کے باعث 4افراد جاں بحق جبکہ دلہا زخمی ہوگیا۔ریسکیو 1122کے مطابق جیپ دریائے نیلم کے یخ بستہ پانی میں ڈوب گئی جس سے امدادی کارکنوں کو مشکلات کا سامنا، حادثے میں جاں بحق… Continue 23reading بارات میں شامل جیپ دریائے نیلم میں جاگری، 4افراد جاں بحق، دلہا زخمی