متحدہ عرب امارات میں نوکری کے خواہشمند پاکستانیوں کیلئے اہم خبر سامنے آ گئی
اسلام آباد (نیوز ڈیسک)متحدہ عرب امارات میں پاکستان کے سفیر فیصل نیاز ترمذی نے خبردار کیا ہے کہ آنے والے وقت میں غیر ہنر مند پاکستانیوں کے لیے نوکریوں کے مواقع کم ہوتے جائیں گے کیونکہ اب امارات کی پالیسی ہنر مند اور پروفیشنل افراد کی جانب منتقل ہو رہی ہے۔ گلف نیوز کو دیے… Continue 23reading متحدہ عرب امارات میں نوکری کے خواہشمند پاکستانیوں کیلئے اہم خبر سامنے آ گئی