15 اگست کو تعطیل کا اعلان
کراچی(این این آئی)محکمہ تعلیم سندھ نے چہلم امام حسین کے موقع پر سرکاری و نجی اسکولز میں 15 اگست کو تعطیل کا اعلان کردیا جس کے بعد اب چار دن اسکول بند رہیں گے۔محکمہ تعلیم سندھ نے اس حوالے سے نوٹی فکیشن جاری کردیا جس کے مطابق چہلم امام حسین کے موقع پر صوبے بھر… Continue 23reading 15 اگست کو تعطیل کا اعلان









































