ماڈل ایان علی کے جوڈیشل ریمانڈ میں مزید تین دن کی توسیع
اسلام آباد(نیو زڈیسک)منی لانڈرنگ کیس ماڈل ایان علی کے جوڈیشل ریمانڈ میں مزید تین دن کی توسیع دیتے ہوئے عدالت نے کیس کی سماعت27 اپریل تک ملتوی کر دی ۔میڈیا رپورٹس کے مطابق جمعہ کے روز منی لانڈرنگ کے الزام میں گرفتار ماڈل ایان علی کو جوڈیشل ریمانڈ مکمل ہونے کے بعد سیشن جج بہادر… Continue 23reading ماڈل ایان علی کے جوڈیشل ریمانڈ میں مزید تین دن کی توسیع











































