پیر‬‮ ، 06 جنوری‬‮ 2025 

ایم کیوایم نے جیت پراتناہنگامہ برپاکردیاہارتی توکیاکرتی،عمران اسماعیل

datetime 23  اپریل‬‮  2015
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

کراچی(نیوزڈیسک)این اے 246سے تحریک انصاف کے امیدوارعمران اسماعیل نے کہاہے کہ ضمنی الیکشن کے نتائج جوبھی ہوں تسلیم کروں گا،ایم کیوایم نے جیت پراتناہنگامہ برپاکردیاہارتی توکیاکرتی ۔میڈیاسے گفتگوکرتے ہوئے انہوںنے کہاکہ ایسی کیاقیامت آگئی کہ کریم آبادمیں حملہ کردیاگیا۔ایم کیوایم کارویہ دیکھ کرافسوس ہوا،مقابلہ ایک لاکھ چالیس ہزارووٹوں میں تھا،جوبھی نتیجہ آیاتسلیم کریں گے ،رینجرزاورپولیس نے جانفشانی سے کام کیاہم نے لوگوں کے دلوں سے خوف توڑنے کیلئے کام کیا ۔پولیس اورینجرزپربھی پتھراو¿کیاگیا،ایم کیوایم کومنظم جماعت سمجھتاتھاحقیقت میں ایسانہیں۔



کالم



آہ غرناطہ


غرناطہ انتہائی مصروف سیاحتی شہر ہے‘صرف الحمراء…

غرناطہ میں کرسمس

ہماری 24دسمبر کی صبح سپین کے شہر مالگا کے لیے فلائیٹ…

پیرس کی کرسمس

دنیا کے 21 شہروں میں کرسمس کی تقریبات شان دار طریقے…

صدقہ

وہ 75 سال کے ’’ بابے ‘‘ تھے‘ ان کے 80 فیصد دانت…

کرسمس

رومن دور میں 25 دسمبر کو سورج کے دن (سن ڈے) کے طور…

طفیلی پودے‘ یتیم کیڑے

وہ 965ء میں پیدا ہوا‘ بصرہ علم اور ادب کا گہوارہ…

پاور آف ٹنگ

نیو یارک کی 33 ویں سٹریٹ پر چلتے چلتے مجھے ایک…

فری کوچنگ سنٹر

وہ مجھے باہر تک چھوڑنے آیا اور رخصت کرنے سے پہلے…

ہندوستان کا ایک پھیرا لگوا دیں

شاہ جہاں چوتھا مغل بادشاہ تھا‘ ہندوستان کی تاریخ…

شام میں کیا ہو رہا ہے؟

شام میں بشار الاسد کی حکومت کیوں ختم ہوئی؟ اس…

چھوٹی چھوٹی باتیں

اسلام آباد کے سیکٹر ایف ٹین میں فلیٹس کا ایک ٹاور…