پنجاب کے بیشتر اضلاع میں بادل چھا گئے
اسلام آباد (نیوز ڈیسک) پنجاب کے مختلف علاقوں میں بادل چھائے، محکمہ موسمیات کی پیشگوئی جار ی ،پنجاب کے کئی اضلاع میں بادلوں کا راج ہے، تاہم بارش کے امکانات کے بارے میں محکمہ موسمیات نے اپنی پیشگوئی جاری کر دی ہے۔ماہرینِ موسمیات کے مطابق بارش برسانے والا سسٹم پاکستان میں داخل ہو چکا ہے،… Continue 23reading پنجاب کے بیشتر اضلاع میں بادل چھا گئے