اہم شخصیت کو گرفتار کرلیا گیا
اسلام آباد (نیوز ڈیسک)جمہوری وطن پارٹی کے رہنما نوابزادہ گہرام بگٹی کو حراست میں لے لیا گیا،پولیس کے مطابق جمہوری وطن پارٹی کے رہنما نوابزادہ گہرام بگٹی کو بگٹی ہاؤس ڈیرہ بگٹی سے حراست میں لیا گیا۔ ایس ایس پی ڈیرہ بگٹی کا کہنا ہے کہ گہرام بگٹی کو 30 روز کیلئےجیل منتقل کیا جائے… Continue 23reading اہم شخصیت کو گرفتار کرلیا گیا