سبین محمود کے قتل میں استعمال نائن ایم ایم پستول کی فارنزک رپورٹ آگئی
کراچی (نیوزڈیسک) مقامی این جی او کی ڈائریکٹر سبین محمود کے قاتلوں کا تاحال کوئی سراغ نہیں مل سکا ہے۔ تفتیشی حکام کے مطابق سبین محمود پر قاتلوں نے نئے ہتھیار سے گولیاں برسائیں۔ سبین محمود کے قتل میں استعمال ہونے والے نائن ایم ایم پستول کی فارنزک رپورٹ آگئی ہے۔ رپورٹ کے مطابق جس… Continue 23reading سبین محمود کے قتل میں استعمال نائن ایم ایم پستول کی فارنزک رپورٹ آگئی