کراچی: واٹر ٹینکر نے مدرسہ سے نکلنے والے 7 بچوں کو کچل دیا، تین جاں بحق ، چار زخمی
کراچی (نیوزڈیسک)کراچی کے علاقے نادرن بائی پاس پر واٹر ٹینکر نے مدرسہ سے گھر جانے والے سات بچوں کو کچل دیا جس کے باعث تین بچے جاں بحق اور چار زخمی ہوگئے۔ نادرن بائی پاس خیرآباد ہوٹل کے قریب تیز رفتار واٹر ٹینکر نے مدرسہ سے گھر واپس جانے والے سات بچوں کو کچل دیا… Continue 23reading کراچی: واٹر ٹینکر نے مدرسہ سے نکلنے والے 7 بچوں کو کچل دیا، تین جاں بحق ، چار زخمی