اسلام آباد(نیوزڈیسک) سینیٹ قائمہ کمیٹی خارجہ امور کا اجلاس کمیٹی کی چیئر پرسن سینیٹر نزہت صادق کی صدارت میں پارلیمنٹ ہاﺅس اسلام آباد میں منعقد ہوا جس میں وزارت خارجہ کی کارکردگی اور ذمہ داریوں کے حواے سے تفصیلی بریفنگ لی گئی جس میں سینیٹر ز داﺅد خان اچکزئی ، عطاالرحمن ، کریم احمد خواجہ ، سسی پلیچو ،فرحت اللہ بابر، سید شبلی فراز، کے علاوہ میشر خارجہ سرتاج عزیز ، سیکرٹری خارجہ اعتزاز چوہدری اور وزارت خارجہ کے اعلیٰ حکام نفیس ذکریا، عرفان یوسف شامی ، وحید پرویز نے شرکت کی اجلاس میں چین ، روس ، امریکہ ،ا فغانستان ، سعودی عرب ،اور ایران کے ساتھ تعلقات 1971 میں بھارت کی طرف سے مشرقی پاکستان میں مداخلت اور پاکستان کو غیر مستحکم کرنے کی بھارتی پالیسی یوایس پاکستان ورکنگ گروپ کے اجلاس میانمیر میں روہنگیا ئی مسلمانوں کے حوالے بین الاوزارتی کمیٹی کی سفارشات چیئرمین سینیٹ میاں رضاربانی کی طرف سے ایوان بالاءمیں پبلک پٹیشنز کا سلسلہ شروع کرنے پر بنگلہ دیش میں محصور پاکستانیوں کو شہریت کے حق کویت کی حکومت کی طرف سے پاکستانیوں پر ویزوں کی پابندی کی دو پبلک پٹیشنز بھی اجلاس میں زیر بحث رہیں کمیٹی کے اجلاس میں سیکرٹری خارجہ اعتزاز احمد چوہدری نے آگاہ کیا کہ وزارت خارجہ کے بیرون ملک 117 میشنز اور 80 سفارتخانے ہیں وزارت کا موجودہ سال کا بجٹ 14 ارب ہے جس میں
پاکستان میں داعش کا وجود نہیں ، سیکرٹری خارجہ
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
بوسنیا میں چار دن
-
سونے کی فی تولہ قیمت میں آج بھی بڑی کمی
-
زہریلی کھیر کھانے سے خاندان کے 5 افراد کی ہلاکت کا ڈراپ سین، بیٹی سمیت 4 ملزم گرفتار
-
سونے کی قیمت میں مسلسل کمی، 14 ماہ کی کم ترین سطح پر پہنچ گئی
-
غیر ملکیوں کا ڈیٹا لیک کرنے کے ملزم نے گلا کاٹ لیا
-
دلہن کی سرکاری نوکری کا بھانڈا پھوٹنے پر دولہا نے شادی توڑ دی
-
سوشل میڈیا انفلوئنسر سے زبردستی شادی کیلیے گھر آنے والا مداح اہلخانہ کے تشدد سے ہلاک
-
نئی آٹو پالیسی سے 660 سی سی گاڑیاں سستی ہونے کی توقع، کار ڈیلرز ایسوسی ایشن کے چیئرمین کا بیان
-
ایشیائی چیمپئن بننے کے تین بعد باڈی بلڈر سجاد کی موت نے سب کو حیران کردیا
-
نوڈلز کھانے سے 2 کمسن بہنیں جاں بحق، ایک کی حالت تشویشناک
-
بجلی چوروں کی فہرستیں تیار،جائیدادوں کی نیلامی اور شناختی کارڈ منسوخ کرنے کا اعلان
-
نوجوانوں کے لیے خوشخبری، حکومت کا گھر بیٹھے روزگار کمانے کے لیے اہم قدم
-
جیٹ فیول، مٹی کے تیل اور لائٹ ڈیزل آئل کی قیمتوں میں مزید کمی
-
پنجاب زمین ایپ کے ذریعے صرف 2 منٹ میں فرد حاصل کرنے کا طریقہ



















































