چین نے خیبرپختونخوامیں بھی قدم بڑھاناشروع کردیئے،بہت بڑا ترقیاتی پیکج تیار
پشاور(نیوزڈیسک)وزیر اعلیٰ خیبرپختونخوا پرویز خٹک نے یقین دلایا ہے کہ خیبرپختونخوا حکومت مختلف ترقیاتی شعبوں میں چینی کمپنیوں کی سرمایہ کاری کی پیش کش پر سنجیدگی سے غور کرے گی خیبرپختونخوا میں 5000 میگاواٹ بجلی پیدا کرنے اور چھ سمال ڈیموں کی تعمیر سمیت متعدد منصوبوں کی فیزبلٹی رپورٹیں بالکل تیار ہیں جن سے بیرونی… Continue 23reading چین نے خیبرپختونخوامیں بھی قدم بڑھاناشروع کردیئے،بہت بڑا ترقیاتی پیکج تیار