جمعرات‬‮ ، 17 جولائی‬‮ 2025 

رینجرز آپریشن میں تیزی کے بعد ایڈمنسٹریٹر کراچی ثاقب سومرو بیرون ملک فرار

datetime 26  جون‬‮  2015
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد(نیوز ڈیسک)رینجرز اور قومی احتساب بیورو کی جانب سے کرپٹ افسران کے خلاف کارروائی کے بعد افسران نے راہ فرار اختیار کرلی اور اب ایڈمنسٹریٹر کراچی بھی ڈیوٹی چھوڑ کر بیرون ملک فرار ہوگئے۔ نجی ٹی وی کے مطابق رینجرز کی جانب سے کارروائی کے بعد ایڈمنسٹریٹر کراچی ثاقب احمد سومرو خاموشی سے جرمنی فرارہوگئے اور عملی طور پر شہرقائد بغیر کسی انتظامی سربراہ کے چل رہا ہے جب کہ کے ایم سی کا نظام درہم برہم ہوکررہ گیا۔ انتظامی طور پرمفلوج شہرقائد کے کئی دفاتر کو تالے لگ گئے اور کرپٹ افسران یا تو روپوش ہوگئے ہیں یا بیرون ملک فرارہوچکے ہیں۔ دوسری جانب ایڈمنسٹریٹر کراچی کی عدم موجودگی کی صورت میں کمشنر کراچی شعیب احمد صدیقی کوایڈمنسٹریٹرکراچی کا اضافی چارج دے دیا گیا ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



حقیقتیں(دوسرا حصہ)


کامیابی آپ کو نہ ماننے والے لوگ آپ کی کامیابی…

کاش کوئی بتا دے

مارس چاکلیٹ بنانے والی دنیا کی سب سے بڑی کمپنی…

کان پکڑ لیں

ڈاکٹر عبدالقدیر سے میری آخری ملاقات فلائیٹ میں…

ساڑھے چار سیکنڈ

نیاز احمد کی عمر صرف 36 برس تھی‘ اردو کے استاد…

وائے می ناٹ(پارٹ ٹو)

دنیا میں اوسط عمر میں اضافہ ہو چکا ہے‘ ہمیں اب…

وائے می ناٹ

میرا پہلا تاثر حیرت تھی بلکہ رکیے میں صدمے میں…

حکمت کی واپسی

بیسویں صدی تک گھوڑے قوموں‘ معاشروں اور قبیلوں…

سٹوری آف لائف

یہ پیٹر کی کہانی ہے‘ مشرقی یورپ کے پیٹر کی کہانی۔…

ٹیسٹنگ گرائونڈ

چنگیز خان اس تکنیک کا موجد تھا‘ وہ اسے سلامی…

کرپٹوکرنسی

وہ امیر آدمی تھا بلکہ بہت ہی امیر آدمی تھا‘ اللہ…

کنفیوژن

وراثت میں اسے پانچ لاکھ 18 ہزار چارسو طلائی سکے…