چونیاں، پانی کے تنازعے پر فائرنگ، خاتون سمیت 2 افراد جاں بحق
قصور( نیوز ڈیسک)چونیاں میں پانی کے تنازعے پر فائرنگ سے خاتون سمیت 2 افراد جاں بحق اور تین زخمی ہوگئے۔ نواحی گاؤں کھوکھر اشرف میں پانی کے تنازعے پر تلخی کے بعد نذیر نے ساتھیوں کے ہمراہ اپنے چچا منظور کے گھر میں گھس کر فائرنگ کر دی جس سے یامین ، اس کی بہن… Continue 23reading چونیاں، پانی کے تنازعے پر فائرنگ، خاتون سمیت 2 افراد جاں بحق