دہشتگردی کے واقعات ہر جگہ ہوتے ہیں، استعفیٰ کیوں دیں؟ وزیراعلیٰ سندھ
کراچی(نیوزڈیسک) وزیراعلیٰ سندھ سید قائم علی شاہ نے سخت ترین سیکیورٹی حصار میں صفورا چورنگی پر سانحہ کی جگہ کا دورہ کیا۔ اس موقع پر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے ان کا کہنا تھا کہ رینجرز اور پولیس کی کارکردگی کسی سے کم نہیں ہے۔ دہشتگردوں کو کیفر کردار تک پہنچا کر دم لیں گے۔… Continue 23reading دہشتگردی کے واقعات ہر جگہ ہوتے ہیں، استعفیٰ کیوں دیں؟ وزیراعلیٰ سندھ