منگل‬‮ ، 07 جنوری‬‮ 2025 

عابد شیرعلی عمرا ن خان پربرس پڑے

datetime 4  جولائی  2015
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

لاہور(نیوزڈیسک)عابد شیرعلی عمرا ن خان پربرس پڑے , واپڈ ا ہاوس لاہورمیں پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے وزیر مملکت پانی و بجلی عابد شیر علی کا کہنا تھا کہ وفاقی حکومت ٹرانسمیشن لائن اور گرڈ اسٹششز کو ٹھیک کرنے اورا نکی استطاعت بڑھانے کے لئے کوشاں ہے 2016 تک سسٹم اکیس ہزار میگاواٹ بجلی کے قابل ہو جائے گا۔ انہوں نے کے پی کے میں بجلی کی لوڈشیڈنگ کی ذمہ دار صوبائی حکومت قراردیدیا۔ کہتے ہیں کہ چون کروڑ روپے صوبائی حکومت کے اکاونٹ میں دو سال پڑے رہے مگر چکدرہ گرڈ اسٹیشن کے لئے جگہ نہیں دی گئی۔ عابد شیر علی کا کہنا تھا کہ 2017 تک لوڈشیڈنگ کا خاتمہ کر دیا جائے گا جبکہ لوڈشیڈنگ میں بھی گزشتہ دو سال میں مرحلہ وار نمایاں کمی کی گئی ہے۔ سحر اور افطار کے اوقات میں بھی لوڈشیڈنگ نہیں کی جا رہی ۔ وزیر مملکت نے کراچی میں ہونے والی ہلاکتوں کا ذمہ دار سندھ حکومت کو قرار دیدیا۔ عابد شیر علی کا کہنا تھا کہ کے الیکٹرک کو معاہدے کے مطابق بجلی کی پیداوار بڑھانے میں غفلت پر نیپرا نے لیگل نوٹس بھجوا دیا ہے۔ –



کالم



صفحہ نمبر 328


باب وڈورڈ دنیا کا مشہور رپورٹر اور مصنف ہے‘ باب…

آہ غرناطہ

غرناطہ انتہائی مصروف سیاحتی شہر ہے‘صرف الحمراء…

غرناطہ میں کرسمس

ہماری 24دسمبر کی صبح سپین کے شہر مالگا کے لیے فلائیٹ…

پیرس کی کرسمس

دنیا کے 21 شہروں میں کرسمس کی تقریبات شان دار طریقے…

صدقہ

وہ 75 سال کے ’’ بابے ‘‘ تھے‘ ان کے 80 فیصد دانت…

کرسمس

رومن دور میں 25 دسمبر کو سورج کے دن (سن ڈے) کے طور…

طفیلی پودے‘ یتیم کیڑے

وہ 965ء میں پیدا ہوا‘ بصرہ علم اور ادب کا گہوارہ…

پاور آف ٹنگ

نیو یارک کی 33 ویں سٹریٹ پر چلتے چلتے مجھے ایک…

فری کوچنگ سنٹر

وہ مجھے باہر تک چھوڑنے آیا اور رخصت کرنے سے پہلے…

ہندوستان کا ایک پھیرا لگوا دیں

شاہ جہاں چوتھا مغل بادشاہ تھا‘ ہندوستان کی تاریخ…

شام میں کیا ہو رہا ہے؟

شام میں بشار الاسد کی حکومت کیوں ختم ہوئی؟ اس…