جمعہ‬‮ ، 02 مئی‬‮‬‮ 2025 

نیشنل ایکشن پلان, طاہرالقادری نے دل کی بات کہہ ڈالی

datetime 4  جولائی  2015
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

لاہور(نیوزڈیسک)نیشنل ایکشن پلان, طاہرالقادری نے دل کی بات کہہ ڈالی, ماڈل ٹاون لاہور میں عوامی تحریک کے سیکرٹریٹ میں سنٹرل ایگزیکٹو کمیٹی کا اجلاس ہوا۔ اس موقع پر میڈیا سے گفتگو میں عوامی تحریک کے سربراہ طاہر القادری کا کہنا تھا کہ نیشنل ایکشن پلان پر ڈھونگ رچایا گیا ہے چھے ماہ گزرنے کے باوجود مدارس کی کوئی رجسٹریشن نہیں کی گئی ۔ کالعدم تنظیمیں مختلف ناموں سے اپنا کام جاری رکھے ہوئے ہیں۔ ایم کیو ایم کے الزامات کے حوالے سے بات کرتے ہوئے قائد عوامی تحریک کا کہنا تھا کہ جو پارٹی بھی باہر سے فنڈنگ لے جوڈیشل کمیشن اس کی بلاتفریق تحقیق کر کے ذمہ داروں کے خلاف بھرپور کارروائی کرے ۔ طاہر القادری کہتے ہیں سیاسی جماعتوں کو مختلف ممالک سے فنڈنگ آتی ہے۔ ایک بار پھر سانحہ ماڈل ٹاون کے حوالے سے انصاف کا مطالبہ کرتے ہوئے ڈاکٹر طاہر القادری نے آئندہ آنے والے بلدیاتی انتخابات میں بھرپور تیاری کے ساتھ شرکت کا اعلان کیا



کالم



22 اپریل 2025ء


پہلگام مقبوضہ کشمیر کے ضلع اننت ناگ کا چھوٹا…

27فروری 2019ء

یہ 14 فروری 2019ء کی بات ہے‘ مقبوضہ کشمیر کے ضلع…

قوم کو وژن چاہیے

بادشاہ کے پاس صرف تین اثاثے بچے تھے‘ چار حصوں…

پانی‘ پانی اور پانی

انگریز نے 1849ء میں پنجاب فتح کیا‘پنجاب اس وقت…

Rich Dad — Poor Dad

وہ پانچ بہن بھائی تھے‘ تین بھائی اور دو بہنیں‘…

ڈیتھ بیڈ

ٹام کی زندگی شان دار تھی‘ اللہ تعالیٰ نے اس کی…

اگر آپ بچیں گے تو

جیک برگ مین امریکی ریاست مشی گن سے تعلق رکھتے…

81فیصد

یہ دو تین سال پہلے کی بات ہے‘ میرے موبائل فون…

معافی اور توبہ

’’ اچھا تم بتائو اللہ تعالیٰ نے انسان کو سب سے…

یوٹیوبرز کے ہاتھوں یرغمالی پارٹی

عمران خان اور ریاست کے درمیان دوریاں ختم کرنے…

بل فائیٹنگ

مجھے ایک بار سپین میں بل فائٹنگ دیکھنے کا اتفاق…