بدھ‬‮ ، 14 مئی‬‮‬‮ 2025 

جوڈیشل کمیشن میں پی ٹی آئی کے گواہ 6مئی کو پیش ہونگے

datetime 30  اپریل‬‮  2015

جوڈیشل کمیشن میں پی ٹی آئی کے گواہ 6مئی کو پیش ہونگے

اسلام آباد(نیوزڈیسک )انتخابات میں مبینہ دھاندلی سے متعلق جوڈیشل کمیشن میں متحدہ قومی موومنٹ ،پاکستان تحریک انصاف، بلوچستان نیشنل پارٹی، پی ایم ایل پی ، مسلم لیگ (ق )اور متحدہ دینی محاذ نے سوالنامے کے جوابات جمع کرادئیے ہیں ۔ الیکشن کمیشن درخواست پر جواب دو دن میں جمع کرائےگا۔ انتخابات میں مبینہ دھاندلی سے… Continue 23reading جوڈیشل کمیشن میں پی ٹی آئی کے گواہ 6مئی کو پیش ہونگے

اردو کو سر کاری زبان قرار دینے میں تاخیر کے ذمہ داروں کے نام طلب

datetime 30  اپریل‬‮  2015

اردو کو سر کاری زبان قرار دینے میں تاخیر کے ذمہ داروں کے نام طلب

اسلام آباد(نیوزڈیسک) سپریم کورٹ آف پاکستان نے اردو کو سرکاری زبان قرار دینے میں تاخیر کے ذمہ داروں کے نام طلب کرتے ہوئے واضح کیا ہے کہ صرف پھرتیوں سے کام نہیں چلے گا کچھ کرکے دکھانا ہوگا جمعرات کو یہاں جسٹس جواد ایس خواجہ کی سربراہی میں 3 رکنی بینچ نے کیس کی سماعت… Continue 23reading اردو کو سر کاری زبان قرار دینے میں تاخیر کے ذمہ داروں کے نام طلب

یمن کا مسئلہ،سعودی عرب نے پاکستانی پیشکش قبول کرلی

datetime 30  اپریل‬‮  2015

یمن کا مسئلہ،سعودی عرب نے پاکستانی پیشکش قبول کرلی

اسلام آباد(نیوزڈیسک) سعودی عرب نے پاکستان کی یمن میں انسانی بنیادوں پرامداد فراہم کرنے کی پیشکش کو قبول کرلیا ہے۔پاکستان میں سعودی ناظم الامور جاسم بن محمد الخالدی نے محکمہ خارجہ کے دفتر میں میڈیا کے نمائندوں سے بات چیت کرتے ہوئے کہا کہ ان کا ملک یمن کے معاملے میں پاکستانی تعاون کا اب… Continue 23reading یمن کا مسئلہ،سعودی عرب نے پاکستانی پیشکش قبول کرلی

چینی سفیر کی وزیر اعظم سے ملاقات - اہم پیغام پہنچادیا

datetime 30  اپریل‬‮  2015

چینی سفیر کی وزیر اعظم سے ملاقات - اہم پیغام پہنچادیا

اسلام آباد (نیوزڈیسک) چین کے سفیر سن وی ڈونگ نے وزیر اعظم محمد نواز شریف سے ملاقات کی جس میں چین کے صدرکی طرف سے تہنیتی پیغام کا خط پہنچایا جبکہ چینی صدر شی جن پنگ نے خط میں کہا ہے کہ اسلام آباد میں گرمجوشی اور پرتپاک استقبال ان کی زندگی کے یادگار لمحات… Continue 23reading چینی سفیر کی وزیر اعظم سے ملاقات - اہم پیغام پہنچادیا

پاکستانی کوہ پیماءنے زلزلہ بھی ماﺅنٹ ایورسٹ پرگزاردیا

datetime 30  اپریل‬‮  2015

پاکستانی کوہ پیماءنے زلزلہ بھی ماﺅنٹ ایورسٹ پرگزاردیا

کھٹمنڈو(نیوز ڈیسک)  نیپال میں آ نے والے طاقت ور ترین زلزلے کی وجہ سے ماونٹ ایورسٹ اور قریبی بلند ترین چوٹیوں کو سر کر نے کے لیے آ نے والے غیرملکی کوہ پیما یا تو اپنی جانوں سے ہاتھ دھو بیٹھے یا انہیں اپنا سفر ادھورا چھوڑ کر واپس جانا پڑا۔ مگرمرزا علی بیگ وہ… Continue 23reading پاکستانی کوہ پیماءنے زلزلہ بھی ماﺅنٹ ایورسٹ پرگزاردیا

مقبوضہ کشمیر میں ہندوؤں کی آباد کاری قابل مذمت اقدام ہے، دفتر خارجہ

datetime 30  اپریل‬‮  2015

مقبوضہ کشمیر میں ہندوؤں کی آباد کاری قابل مذمت اقدام ہے، دفتر خارجہ

اسلام آباد: (نیوز ڈیسک)ترجمان دفتر خارجہ کا کہنا ہے کہ مقبوضہ کشمیر ایک متنازع علاقہ ہے اور اس میں بھارت کی جانب سے ہندوؤں کی آباد کاری قابل مذمت اقدام ہے۔اسلام آباد میں ہفتہ وار پریس بریفنگ دیتے ہوئے ترجمان دفتر خارجہ تسنیم اسلم کا کہنا تھا کہ بھارت اور افغانستان کے تعلقات سے ہمیں… Continue 23reading مقبوضہ کشمیر میں ہندوؤں کی آباد کاری قابل مذمت اقدام ہے، دفتر خارجہ

اسلام آباد میں کل سے اذان اور نماز ایک وقت ہو گی

datetime 30  اپریل‬‮  2015

اسلام آباد میں کل سے اذان اور نماز ایک وقت ہو گی

اسلام آباد (نیوز ڈیسک) وفاقی دارالحکومت اسلام آباد میں نظام صلوة پر جمعہ کو عملدرآمد شروع ہو جائیگا۔ جس کے بعد یہ نطام پورے ملک میں بھی رائج کیا جائیگا۔امام کعبہ کےدورے کے دوران نظام صلوة پر عملدرآمد کے حوالے سے کافی مدد ملی ہے امام کعبہ جمعہ کی نماز شاہ فیصل مسجد میں پڑھائیں… Continue 23reading اسلام آباد میں کل سے اذان اور نماز ایک وقت ہو گی

بے نظیر بھٹو کے قافلے پر حملہ کرنے والے دو ملزمان کو 19 ، 19 سال قیدکی سزا

datetime 30  اپریل‬‮  2015

بے نظیر بھٹو کے قافلے پر حملہ کرنے والے دو ملزمان کو 19 ، 19 سال قیدکی سزا

اسلام آباد(نیوز ڈیسک)انسداد دہشت گردی کی خصوصی عدالت نے بے نظیر بھٹو کے قافلے پر حملہ کرنے والے دو ملزمان کو 19 ، 19 سال قیدکی سزا سنا دی ہے ۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق جمعرات کے روز بے نظیر بھٹو کے کراچی قافلے پر حملہ میں ملوث دو مجرموں جمشید اور عابد کو انسداد… Continue 23reading بے نظیر بھٹو کے قافلے پر حملہ کرنے والے دو ملزمان کو 19 ، 19 سال قیدکی سزا

ملالہ حملہ کیس،انسداد دہشتگردی عدالت نے 10 دہشت گردوں کو عمر قیدکی سزا سنا دی

datetime 30  اپریل‬‮  2015

ملالہ حملہ کیس،انسداد دہشتگردی عدالت نے 10 دہشت گردوں کو عمر قیدکی سزا سنا دی

اسلام آباد(نیوز ڈیسک)سوات کی انسداد دہشتگردی کی خصوصی عدالت نے ملالہ حملہ کیس کے 10 دہشت گردوں کو عمر قید کی سزا سنادی ہے۔میڈیا رپورٹس کے مطابق جمعرات روزت سوات کی انسداد دہشت گردی کی خصوصی عدالت میں ملالہ حملہ کیس کی سماعت ہوئی، جس کے دوران عدالت نے 10 دہشت گردوں کو عمر قید… Continue 23reading ملالہ حملہ کیس،انسداد دہشتگردی عدالت نے 10 دہشت گردوں کو عمر قیدکی سزا سنا دی