خیبر پختونخواہ میں بلدیاتی انتخابی نشانات: لوگوں کے لیے تفریح، امیدوار پریشان
پشاور(نیوز ڈیسک)پاکستان کے صوبہ خیبر پختونخوا میں 30 مئی کو ہونے والے بلدیاتی انتخابات میں سیاسی جماعتوں کے نمائندوں کے علاوہ ہزاروں کی تعداد میں آزاد امیدوار بھی حصہ لے رہے ہیں۔ انتخابات میں شریک ان امیدواروں کو انتخابی نشانات دینے کا مرحلہ مکمل ہوگیا ہے لیکن انتخابی نشانات ملنے کے بعد امیدواروں کی اکثریت… Continue 23reading خیبر پختونخواہ میں بلدیاتی انتخابی نشانات: لوگوں کے لیے تفریح، امیدوار پریشان