سابق اداکارہ کی گاڑی میں گھسنے پرکانسٹیبل کی پٹائی
لاہور (نیوز ڈیسک) ہنجروال کے علاقے 60فٹ روڈ پر پولیس کانسٹیبل سابق اداکارہ کی گاڑی میں گھس گیا۔ اہل علاقہ نے درگت بناکر پولیس کے حوالے کردیا۔ تفصیلات کے مطابق کانسٹیبل اسلم نے شراب پی کر سابق اداکارہ عاصمہ کی گاڑی میں گھس کر چھیڑ خانی کی کوشش کی۔ اداکارہ کے شور کرنے پر اہل… Continue 23reading سابق اداکارہ کی گاڑی میں گھسنے پرکانسٹیبل کی پٹائی