پیپلزپارٹی ایک سمندر اور ذوالفقار مرزا اس سمندر کی ایک مچھلی ہے،رحمان ملک
اسلام آباد (نیوز ڈیسک) پاکستان پیپلزپارٹی کے سینیٹر و سابق وزیر داخلہ رحمان ملک نے کہا ہے کہ پاکستان پیپلزپارٹی ایک سمندر ہے اور ذوالفقار مرزا اس سمندر کی ایک مچھلی ہے ۔ پیپلزپارٹی میں کچھ لوگ اپنے آپ کو بہت بڑا سمجھتے ہیں لیکن حقیقت اس سے مختلف ہے خواجہ سعد رفیق کا قانونی… Continue 23reading پیپلزپارٹی ایک سمندر اور ذوالفقار مرزا اس سمندر کی ایک مچھلی ہے،رحمان ملک