جمعرات‬‮ ، 14 مئی‬‮‬‮ 2026 

پنجاب میں سزائے موت کے تین مجرموں کو تختہ دار پر لٹکا دیا گیا

datetime 10  جون‬‮  2015 |

لاہور(نیوز ڈیسک) لاہور اور فیصل ا باد میں قتل کے تین مجرموں کو پھانسی دے دی گئی۔ ایک کی پھانسی چند لمحے قبل مدعی کے معاف کرنے پر ٹل گئی۔ مجرم غلام موسیٰ اور اس کے ساتھی ا فتاب مسیح نے 1992 میں تھانہ گلشن اقبال لاہور کے علاقے میں دوران ڈکیتی مزاحمت پر خاتون اور اس کے دو بیٹوں کو قتل کر دیا تھا۔ اس مقدمے میں مجرم ا?فتاب مسیح کو کوٹ لکھپت جیل میں تختہ دار پر لٹکا دیا گیا جبکہ اسی مقدمے کے دوسرے مجرم غلام موسیٰ کو مدعی نے معاف کر دیا اور اس کی پھانسی چند لمحے قبل ٹل گئی۔ کوٹ لکھپت جیل میں ہی قید قتل کے ایک اور مجرم محمد طارق کو بھی پھانسی دے دی گئی۔ مجرم طارق نے 1995 میں ایک شخص کو قتل کیا تھا جبکہ فیصل اباد میں 6 افراد کے قاتل کو تختہ دار پر لٹکا دیا گیا۔ مجرم نے 2000 میں ننکانہ صاحب کے علاقے میں فائرنگ کر کے 6 افراد کو قتل کر دیا تھا۔ ضروری کارروائی کے بعد لاشیں ورثاء کے حوالے کر دی گئیں۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



’’آزادی کی ہوا چل رہی ہے‘‘


یہ 1882ء کی ایک گرم دوپہر تھی‘ ہارورڈ یونیورسٹی…

موسمی پرندے

’’ مجھے سمجھ نہیں آ رہی‘‘ نوجوان وزیر نے دانشور…

آپریشن بنیان المرصوص (آخری حصہ)

سر ونسٹن چرچل لوگوں کو ہمیشہ خوش نصیبی کی دعا…

آپریشن بنیان المرصوص (چوتھا حصہ)

مئی کی پاک بھارت جنگ پہلگام کے واقعے سے سٹارٹ…

آپریشن بنیان المرصوص(تیسرا حصہ)

ہمیں کہانی کو آگے بڑھانے سے قبل ایک اور حقیقت…

آپریشن بنیان المرصوص(دوسرا حصہ)

ظہیر احمد بابر کا کیریئر بظاہر ائیر کموڈور پر…

آپریشن بنیان المرصوص

میری درخواست ہے آپ تھوڑی دیر کے لیے اپریل 2025ء…

مذاکرات کی اندرونی کہانی

پاکستان میں ایران کے سفیر رضا امیری مقدم ہیں‘…

گریٹ گیم (آخری حصہ)

میں اس سوال کی طرف آئوں گا لیکن اس سے قبل ایک حقیقت…

گریٹ گیم(چوتھا حصہ)

لیویونگ زنگ اور اس کا بھائی لیویونگ ہو چین کی…

گریٹ گیم(تیسرا حصہ)

ہم بائبل پڑھیں‘ قرآن مجید اور احادیث کا مطالعہ…