جمعہ‬‮ ، 10 جنوری‬‮ 2025 

سینیٹ اجلاس،مسلم لیگ ن اور پیپلزپارٹی کے ایک دوسرے پر حملے

datetime 9  جون‬‮  2015
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد(نیوزڈیسک)سینیٹ میں اپوزیشن نے وفاقی بجٹ کو یکسرمسترد کرتے ہوئے اسے طبقاتی بجٹ قراردیا ہے اورکہاہے کہ حکومت کی ترجیحات درست نہیں ہیں،جتنی رعایت موجودہ حکومت کو ملی یہ ملک کو بلندیوں پرلے جاسکتے تھے ،نااہلی کی وجہ سے ایسا نہ ہوسکا،جبکہ حکومت نے موجودہ حالات میں بجٹ کومتوازن قرار دیا ہے او رکہاہے کہ کوئی نیا ٹیکس نہیں لگایا 2017-18ءمیں لوڈشیڈنگ کامکمل خاتمہ ہوجائیگا۔منگل کو سینیٹ کے اجلاس میں بجٹ پر بحث کا آغاز کرتے ہوئے قائدحزب اختلاف اعتزاز احسن نے کہاکہ میں ماہر اقتصادیات نہیں ہوں پاکستان میں بجٹ کی کیا ضرورت ہے جب ہر ماہ بغیر پارلیمان سے اجازت لئے ہوئے اربوں کے ٹیکس لیویز سرچارج غریب عوام پرڈال دیئے جاتے ہیں اس ساری کارروائی کامقصد مجھے سمجھ نہیں آتا قومی اسمبلی سے بجٹ کی منظوری کے بعد ہرماہ ایک سلسلہ شروع ہوجاتاہے جس کا پارلیمان سے کوئی جواز حاصل نہیں کیاجاتا انہوں نے کہاکہ وزیرخزانہ اسحاق ڈار کی تقریر الفاظ کاگورکھ دھندہ ہے گزشتہ سال کی تقریر اور اس میں سوائے اعداد وشمار کے کوئی فرق نہیں تھا یہ تقریر اسحاق ڈار کی نہیں اسحاق خان کی تقریر تھی مسلم لیگ ن بنیادی طورپر ضیاءالحق کی کوکھ سے نکلی ہے اس میں اوراسحاق خان کے بجٹ میں کوئی فرق نہیں ہے انہوں نے کہاکہ گورکھ دھندوں اوراعدادوشمار کے خفیہ اندازوں میں بجٹ کی ایک بنیادی چیز ہوتی ہے کہ کس کی جیب سے نکالنا ہے اور کس کی جیب میں ڈالنا ہے اس کو بجٹ کہتے ہیں طبقاتی نظام کو مستحکم کرنے کی خاص کوشش ہے کہ غریب



کالم



آپ افغانوں کو خرید نہیں سکتے


پاکستان نے یوسف رضا گیلانی اور جنرل اشفاق پرویز…

صفحہ نمبر 328

باب وڈورڈ دنیا کا مشہور رپورٹر اور مصنف ہے‘ باب…

آہ غرناطہ

غرناطہ انتہائی مصروف سیاحتی شہر ہے‘صرف الحمراء…

غرناطہ میں کرسمس

ہماری 24دسمبر کی صبح سپین کے شہر مالگا کے لیے فلائیٹ…

پیرس کی کرسمس

دنیا کے 21 شہروں میں کرسمس کی تقریبات شان دار طریقے…

صدقہ

وہ 75 سال کے ’’ بابے ‘‘ تھے‘ ان کے 80 فیصد دانت…

کرسمس

رومن دور میں 25 دسمبر کو سورج کے دن (سن ڈے) کے طور…

طفیلی پودے‘ یتیم کیڑے

وہ 965ء میں پیدا ہوا‘ بصرہ علم اور ادب کا گہوارہ…

پاور آف ٹنگ

نیو یارک کی 33 ویں سٹریٹ پر چلتے چلتے مجھے ایک…

فری کوچنگ سنٹر

وہ مجھے باہر تک چھوڑنے آیا اور رخصت کرنے سے پہلے…

ہندوستان کا ایک پھیرا لگوا دیں

شاہ جہاں چوتھا مغل بادشاہ تھا‘ ہندوستان کی تاریخ…