ذوالقفار مرزا کو”ڈھیل“مل گئی
کراچی( نیوزڈیسک ) سندھ ہائی کورٹ نے سابق وزیر داخلہ سندھ ذوالقفار مرزا کی ضمانت میں 9 مئی تک توسیع کر دی ہے۔ بدھ کو چیف جسٹس سندھ ہائی کورٹ جسٹس فیصل عرب نے ذوالفقار مرزا کی ضمانت میں توسیع کی درخواست پر سماعت کی اور حکم دیا کہ 9 مئی تک ذوالفقار مرزا سندھ… Continue 23reading ذوالقفار مرزا کو”ڈھیل“مل گئی