ہفتہ‬‮ ، 11 جنوری‬‮ 2025 

بول کو بند کر نے کی سازش میں وزیر اعظم پاکستان بھی شامل ہیں،سینئر صحافی کا انکشاف

datetime 9  جون‬‮  2015
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام باد (نیوزڈیسک ) مبشر لقمان کے پہلے پروگرام میری جنگ مبشر لقمان کے ساتھ میں ایک سینئر صحافی نے پاکستان کے وزیر اعظم پر الزام لگاتے ہوئے کہا کہ بول کو بند کر نے کی سازش میں وزیر اعظم پاکستان بھی شامل ہیں ۔ وزیر اعظم نے جیو کے ساتھ ساز باز کی ہے کہ جیو عمران خان کی مخالفت کر ے گا اور ہم بول کو روکیں گے انھوںنے کہا کہ ڈیکلن واش کی کہانی سکرپٹ کا حصہ تھی حکومت کو سب کچھ پہلے سے معلوم تھا ۔وہ سب کچھ میڈیا پر دیکھایا جا رہا ہے اس کا مطلب ہے کہ یہ سب سوچی سمجھی سازش ہے ۔بول کے ساتھ جوکچھ ہو رہا ہے اس میں جیو اور جنگ گروپ کے ہاتھ ہیں۔مبشر لقمان نے کہا کہ بول کی ٹرانسمیشن شروع ہو گئی ہے ہم نہ صرف مسائل بتائیں گے بلکہ ان کاحل بھی پیش کریں گے یہی فرق ہو گا بول اور دوسرے چینلز میں

مزید پڑھئے:چین :1000 خواتین کو 30 منٹ میں فیشل کرنے کا عالمی ریکارڈ

 



کالم



آپ افغانوں کو خرید نہیں سکتے


پاکستان نے یوسف رضا گیلانی اور جنرل اشفاق پرویز…

صفحہ نمبر 328

باب وڈورڈ دنیا کا مشہور رپورٹر اور مصنف ہے‘ باب…

آہ غرناطہ

غرناطہ انتہائی مصروف سیاحتی شہر ہے‘صرف الحمراء…

غرناطہ میں کرسمس

ہماری 24دسمبر کی صبح سپین کے شہر مالگا کے لیے فلائیٹ…

پیرس کی کرسمس

دنیا کے 21 شہروں میں کرسمس کی تقریبات شان دار طریقے…

صدقہ

وہ 75 سال کے ’’ بابے ‘‘ تھے‘ ان کے 80 فیصد دانت…

کرسمس

رومن دور میں 25 دسمبر کو سورج کے دن (سن ڈے) کے طور…

طفیلی پودے‘ یتیم کیڑے

وہ 965ء میں پیدا ہوا‘ بصرہ علم اور ادب کا گہوارہ…

پاور آف ٹنگ

نیو یارک کی 33 ویں سٹریٹ پر چلتے چلتے مجھے ایک…

فری کوچنگ سنٹر

وہ مجھے باہر تک چھوڑنے آیا اور رخصت کرنے سے پہلے…

ہندوستان کا ایک پھیرا لگوا دیں

شاہ جہاں چوتھا مغل بادشاہ تھا‘ ہندوستان کی تاریخ…