اسلام آباد(نیوز ڈیسک)گلگت بلتستان کی قانون ساز اسمبلی کے انتخابات میں ن لیگ نے 13نشستوں پر کامیابی حاصل کر کے واضح برتری حاصل کر لی ہے جس کے بعد گلگت بلتستان کے وزیراعلیٰ کیلئے ن لیگ کے امید وار کا نام بھی سامنے آ گیاہے۔ایک نجی ٹی وی نے ن لیگ کے ذرائع کے حوالے سے دعویٰ کیاہے کہ حافظ حفیظ الرحمان ن لیگ کے گلگت بلتستان کے وزیراعلیٰ کے امید وار ہوں گے۔واضح رہے حافظ حفیظ الرحمان ن لیگ گلگت بلتستان کے صدر بھی ہیں۔
گلگت انتخابات میں حکمران جماعت کی واضح برتری ،وزیراعلیٰ کا نام بھی سامنے آ گیا
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)
-
iPhone 18 Pro Max کی پاکستان میں قیمت اور PTA ٹیکس سامنے آگیا
-
حکومت کی ایک سال کے لیے پیٹرولیم لیوی ختم کرنے کی تجویز
-
حکومت کاپیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں رد و بدل کا اعلان
-
گھی اور کوکنگ آئل کی کم از کم ریٹیل قیمتیں مقرر کردی گئیں
-
بقایاجات ادا نہ کرنے اورگالیاں دینے پرورکر نے طیش میں آکر فیکٹری کو آگ لگادی‘ 24 کروڑ کا نقصان
-
مردہ بچیوں کو قبر سے نکال کر زیادتی کرنیوالا ملزم گرفتار، خوفناک انکشافات
-
حکومت کا بڑا فیصلہ، 50 فیصد ملازمین گھر سے کام کریں گے
-
خلیجی ملک کی شہریت منسوخ، سیکڑوں لوگ اب کس ملک کی شہریت لے رہےہیں؟
-
حکومت نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کا اعلان کردیا
-
2027 میں کیا ہوگا؟ خطرناک پیشگوئی سامنے آ گئی
-
آئی جی اسلام آباد کا بڑا فیصلہ، کنٹینرز فوری مالکان کے حوالے کرنے کی ہدایت
-
گھر بنانے کے خواہشمندوں کے لیے قرضوں کے متعلق اہم اعلان
-
زلزلے کے جھٹکے،شہریوں میں خوف و ہراس پھیل گیا



















































