این آئی سی ایل سکینڈل ، مونس الٰہی سے 42 کروڑ روپے وصولی
اسلام آباد(نیوزڈیسک) سینیٹ کی قائمہ کمیٹی برائے تجارت میں انکشاف ہوا ہے کہ مشہور زمانہ این آئی سی ایل سکینڈل میں چوہدری مونس الٰہی سے تاحال 42 کروڑ روپے کی وصولی نہیں ہوسکی ، ملزم کی جانب سے جمع کرائے گئے بنک چیک باﺅنس ہوچکے ہیں ، کمیٹی رکن سینیٹر الیاس بلور نے کہاکہ پاکستان… Continue 23reading این آئی سی ایل سکینڈل ، مونس الٰہی سے 42 کروڑ روپے وصولی