عامر لیاقت نے مبینہ طور پر ایف آئی اے کے سامنے ڈگری جعلی ہونے کا اعتراف کرلیا
اسلام آباد(نیوزڈیسک)معروف اینکر پرسن ڈاکٹر عامر لیاقت نے مبینہ طورپر ایف آئی اے کو دیے گئے بیان میں اعتراف کر لیاہے کہ انہوں نے ایگزیکٹ سے جعلی ڈگری حاصل کی تھی۔نجی ٹی وی نے ایف آئی اے ذرائع کے حوالے سے کہاہے کہ ڈاکٹر عامر لیاقت نے اعتراف کیاہے کہ انہوں نے 1136ڈالر کے عوض… Continue 23reading عامر لیاقت نے مبینہ طور پر ایف آئی اے کے سامنے ڈگری جعلی ہونے کا اعتراف کرلیا