گجرات ,پیر بننے کیلئے محنت کش پہلے قبر پھر حوالات میں بند
گجرات(نیوزڈیسک)گجرات کے علاقے کنجاہ میں پیر بننے کیلئے محنت کش نے خود کو قبر میں بند کر لیا۔میڈیا کی نشاندہی پر پولیس نے ملزم کو ساتھیوں سمیت گرفتارکر کے حوالات میں بند کر دیا ۔گجرات کے موضع دریہ کٹھانہ میں بھٹے پر کام کرنے والے 40 سالہ محمد افضال نے اپنے پیر کے حکم پر… Continue 23reading گجرات ,پیر بننے کیلئے محنت کش پہلے قبر پھر حوالات میں بند