ضرب عضب پرکتنے اخراجات اورنتائج کیانکلے ؟ پڑھیئے دلچسپ رپورٹ
اسلام آباد(نیوزڈیسک) شمالی وزیرستان میں دہشت گردوں کے خلاف آپریشن ضرب عضب پر گو کہ گزرے مالی سال میں45 ارب روپے خرچ ہوگئے تاہم اس کے امن و امان کی صورتحال اور ملکی اقتصادیات پر مثبت اثرات مرتب ہوئے ہیں۔ اس دوران ملکی اقتصادیات کو دہشت گردی کی وجہ سے4 ارب43 کروڑ ڈالرز کا سامنا… Continue 23reading ضرب عضب پرکتنے اخراجات اورنتائج کیانکلے ؟ پڑھیئے دلچسپ رپورٹ