آزاد کشمیر حکومت کی نااہلی وفاق کی جانب سے ملنے والا 3 ارب روپے کا بجٹ بروقت خرچ نہ ہو سکا
مظفر آباد (آن لائن) حکومت آزاد کشمیر نے مدہوشی کی تاریخ مثال قائم کرتے ہوئے وفاق کی طرف سے ملنے والا ترقیاتی بجٹ لیپس کروا دیا ۔ ساڑھے تین ارب روپے واپس ، آمدہ بجٹ الفاظ کا گورک دھندہ بنانے کے لئے خصوصی افراد کو ٹاسک دے دیا گیا ۔ درجنوں ترقیاتی سکیموں کو نااہلی… Continue 23reading آزاد کشمیر حکومت کی نااہلی وفاق کی جانب سے ملنے والا 3 ارب روپے کا بجٹ بروقت خرچ نہ ہو سکا