سینٹ میں بھارتی دھمکیوں کیخلاف مشترکہ قرارداد منظور
اسلام آباد(نیوز ڈیسک) سینٹ پاکستان نے بھارت کی جانب سے پاکستان کو دھمکیوں کیخلاف ایک مشترکہ قرارداد منظور کرتے ہوئے بھارتی وزیراعظم نریندر مودی اور ان کے وزراءکے بیانات پر مذمت کی اور کہا کہ ایسے بیانات ہماری داخلی معاملات میں اثر انداز ہونے کی کوشش ہے جو کہ ناقابل برداشت ہے ۔ ارکان سینٹ… Continue 23reading سینٹ میں بھارتی دھمکیوں کیخلاف مشترکہ قرارداد منظور