رینجرزکے بیانات پرآصف زرداری کے صبر کا پیمانہ لبریز،نوازشریف کو سخت پیغام
کراچی(نیوزڈیسک)سابق صدرآصف علی زرداری نے کہاہے کہ رینجرزکے بیانات حدودسے تجاوزہے ،اسے وفاق کی صوبے میں مداخلت سمجھیں گے ،وزیراعلیٰ سندھ نے بھی وزیراعظم سے شدیدتحفظات کااظہارکردیا۔وزیراعلیٰ سندھ نے وزیراعظم نوازشریف سے ملاقات میں سابق صدرکاپیغام پہنچایا،آصف علی زرداری نے اپنے پیغام میں کہاکہ رینجرزبیانات دیکراپنی حدودسے تجاوزکررہی ہیں ،اسے وفاق کی صوبے میں مداخلت… Continue 23reading رینجرزکے بیانات پرآصف زرداری کے صبر کا پیمانہ لبریز،نوازشریف کو سخت پیغام